متفرقات

والدہ کے زیادہ فضائل کی کیا وجوہات ہیں ؟

فتوی نمبر :
46019
| تاریخ :
آداب / تعلیم و تعلم / متفرقات

والدہ کے زیادہ فضائل کی کیا وجوہات ہیں ؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ! سلام کے بعد عرض یہ ہے کہ ماں کے قدموں تلے جنت رکھنے کے پیچھے کیا راز ہے ؟ اور والدہ کو تین / 3 گنا زیادہ اہمیت دینے کا کیوں حکم دیا ہے اولاد کو؟ براہ کرم راہنمائی فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ماں کے قدموں تلے جنت ہونے کا تذکرہ احادیث مبارکہ میں بیان ہوا ہے ، اسی طرح والدہ کی خدمت اور اس کے ساتھ حسن سلوک کا تذکرہ بنسبت والد کے تین گنا زیادہ بیان کیا گیا ہے ، محدثین کرام رحمہم اللہ نے اس کی مختلف توجیہات بیان فرمائی ہیں، ان میں سے ایک بنیادی وجہ یہ ہے کہ والدہ اپنے بچے کی ابتداء نشو نما (حمل ) سے لے کر دودھ چھڑانے تک کئی طرح کی مشقتوں کا سامنا کرتی ہے (مثلا کئی ماہ تک پیٹ میں اٹھانا، ولادت کی مشقت، دودھ پلانے کی مشقت وغیرہ وغیرہ) جس کی وجہ سے اللہ تعالی نے والدہ کے حقوق کو والد کے حقوق سے زیادہ ٹھہرایا، تاہم والدین کی خدمت و احترام میں کوئی کسر نہیں چھوڑ نا چاہئے۔

مأخَذُ الفَتوی

قال اللہ تعالی: وَوَصَّيْنَا الْإِنْسَانَ بِوَالِدَيْهِ حَمَلَتْهُ أُمُّهُ وَهْنًا عَلَى وَهْنٍ وَفِصَالُهُ فِي عَامَيْنِ أَنِ اشْكُرْ لِي وَلِوَالِدَيْكَ إِلَيَّ الْمَصِيرُ (14) ۔
و فی صحيح البخاري : عن أبي هريرة رضي الله عنه قال: جاء رجل إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال: يا رسول الله، من أحق الناس بحسن صحابتي؟ قال: «أمك» قال: ثم من؟ قال: «ثم أمك» قال: ثم من؟ قال: «ثم أمك» قال: ثم من؟ قال: «ثم أبوك»(8/ 2)۔
و فی الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) : لو لم يقدر إلا على نفقة أحد والديه فالأم أحق
(قوله فالأم أحق) ؛ لأنها لا تقدر على الكسب. وقال بعضهم: الأب أحق؛ لأنه هو الذي يجب عليه نفقة الابن في صغره دون الأم، وقيل يقسمها بينهما جوهرة. قلت: ويؤيد الأول ما رواه أحمد وأبو داود والترمذي وحسنه «عن معاوية القشيري قلت يا رسول الله من أبر؟ قال أمك، قلت: ثم من؟ قال أمك. قلت، ثم من؟ قال: أباك، ثم الأقرب فالأقرب»(3/ 616)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
بلال یوسف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 46019کی تصدیق کریں
0     672
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • سورۃ فاتحہ کے مکمل ہونے پر آمین کہنا

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • CoEducation-مخلوط تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   متفرقات 1
  • غیر مسلم ملک میں پڑھائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کا بطور کرامت بیک وقت مختلف مقامات میں موجود ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • ماہواری میں قرآن چھوئے بغیر انٹر نیٹ سے قرآن حفظ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   متفرقات 0
  • استاد کا خود کرسی پر بیٹھ کر زمین پر بیٹھے قرآن پڑھنے والے طلباء کو پڑھانا

    یونیکوڈ   متفرقات 1
  • عورت کے لیے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنا

    یونیکوڈ   متفرقات 1
  • فقہ حنفی اور فتویٰ کی مستند کتابیں

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • میت کی اولاد اور اس کے اعزہ و اقرباء کے علاوہ کا اس کے لۓ ایصالِ ثواب کرنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • اولیاء اللہ سے گناہ سرزد ہونا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • مسلمان لڑکی کا قادیانی بچوں کو انکے گھر میں پڑھانے جانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کے فتوے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • وہ شخص جس کے مرنے سے درختوں اور جانوروں تک کو سکون ملتا ہے

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • ’’ض‘‘ کے مخرج سے متعلق متعدد سوالات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • گھر کے قریب مدرسے -سکول سےتلاوتِ قرآن سنائی دینے کی صورت کے احکامات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کا تبلیغ کرنا , عورت کا قبرستان جانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • قبر پر پانی ڈالنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • امام ابوحنیفہؓ کی کتب

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • مسجد میں فضائلِ اعمال کی تعلیم اور درسِ قرآ ن کے سلسلے میں تقابل و ٹکراؤ کی فضا بنانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • زیرِ ناف بال کاٹنے کی حدود

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کی مختلف خصلتوں کی بناء پر ، مختلف تشبیہات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • ’’الرحمٰن میڈیکل کلینک‘‘ نام رکھنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • والدین کے محتاجِ خدمت ہونے کی صورت میں ،طلبِ علم کیلۓ نکلنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • علم ابجد یا علم نجوم والوں سے غیب اور مستقبل کا پوچھنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • بروز جمعرات ارواح کا گھروں میں آنا -نمازِ جنازہ کے بعد مکرر اجتماعی دعا-شہر کی متعدد مساجد میں قیامِ جمعہ

    یونیکوڈ   متفرقات 0
Related Topics متعلقه موضوعات