سود

والد کا سودی قرض لیکر کاروبار کرنے سے زیر کفالت بچے گناہ گار ہونگے ؟

فتوی نمبر :
46536
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / سود

والد کا سودی قرض لیکر کاروبار کرنے سے زیر کفالت بچے گناہ گار ہونگے ؟

اگر باپ نے بینک سے سود لیا ہو ،کاروبار کے لیے، اور اس سود کو وہ کاروبار میں لگائے، تو کیا اس کے بچے جو بالغ ہیں ،یونیورسٹی پڑھ رہے ہیں، اور اسی کاروبار میں سے ان کے اخراجات وغیرہ آتے ہیں، تو کیا بچے بھی گناہ گار ہونگے اور سود خود ہونگے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سوال میں ذکر کردہ تفصیل کے مطابق اگر سائل کے والد نے کسی بینک سے سود پر قرض لیا ہو تو اس کے لیے ایسا کرنا اگر چہ جائز نہیں، جس کی وجہ سے وہ گناہ گار ہوگا، لیکن اگر اس کا بنیادی کاروبار حلال ہو، اور وہ اس کی آمدنی سے بچوں کے اخراجات پورے کر رہا ہو، تو بچے گناہ گار نہ ہونگے ، اور نہ ہی وہ سود خور شمار ہونگے، تاہم اگر سوال کی نوعیت کچھ اور ہو تو دوبارہ تفصیل کے ساتھ لکھ کر ارسال کردے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الفقہ البیوع: اما من یستقرض بالربوٰ فانہ بالرغم من اقترافہ اثماً کبیراً فی عنقہ، یملک ما استتقرضہ وھو مضمون علیہ و ذلک لان القرض مما لایبطل بشرط الفاسد وانما یبطل الشرط فما یشترط مما استقرضہ لیس حرام، ویلی ھذا لو اھدی الی رجل شیئاً، فانہ یحل لہ الاخذ، وکذا یجوز البیع الیہ والشراء منہ اھ (2/1060)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 46536کی تصدیق کریں
0     379
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • موبائل فون میں ایڈوانس لون بیلنس Mobile Advance Loan Balance پر سود کا مسئلہ

    یونیکوڈ   اسکین   سود 4
  • جی پی فنڈ (GP Fund) پرملنے والی اضافی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • اکاونٹ کی استعمال کی شرط لگانے سے ملنے والی فری سہولت کا استعمال کرنے کی گنجائش ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سود 0
  • کشف فاؤنڈیشن کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   سود 1
  • ہاؤس بلڈنگ فائنانس والوں سے قرضہ لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   سود 1
  • حرام مال کا حکم - کیا غریب کیلئے لینا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سود 3
  • ایزی کیش کے نام سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   سود 4
  • کیا سودی رقم میں مدرسہ میں دی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   سود 1
  • سودی بینک میں pls اکاونٹ کھلوانا

    یونیکوڈ   سود 0
  • بینک سے سود کی رقم کس مصرف میں خرچ کرسکتا ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
  • اگر ادارے میں سود سے بچنے کا اہتمام نہیں کیا جاتا اسمیں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • سودی اداروں میں رقم رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • قرآن و حدیث کی روشنی میں”ربوا“ کی حقیقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
  • سود پر قرض لینے والے شخص کی اولاد کے لئے حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • کریڈٹ کارڈکی پراسنگ فیس کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • قرض پر صرف اس صورت میں اضافی رقم لینا کہ جب مقررہ وقت پر ادا نہ کیا جائے

    یونیکوڈ   سود 0
  • غیر مسلم ممالک سودی معاملہ کرنا

    یونیکوڈ   سود 0
  • قرضہ اتارنے کیلئے سودی قرض لینا

    یونیکوڈ   سود 0
  • پھٹے ہوئے نوٹ کو آدھی قیمت میں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   سود 1
  • پراویڈنٹ فنڈ پر سود کے عنوان سے ملنے والی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • سونا قرض دے کر بعد میں کچھ کی ادائیگی کے لئے سونے اور بقیہ کی ادائیگی کے لئے نقد رقم کی شرط لگانا

    یونیکوڈ   سود 1
  • مالکِ مکان کا سودے سے پیچھے ہٹنےپر ،خریدار کا اس سےبیعانہ کے ساتھ اضافی رقم لینا

    یونیکوڈ   سود 0
  • ایزی پیسہ میں ملنے والے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • کیا صرف سود وصول کرنا حرام ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
  • کیا سود دینےسے آمدن حرام ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
Related Topics متعلقه موضوعات