اگر جی پی فنڈ میں سے سود کا لینا اختیاری ہو تو کیا ہمارے لئے لینا حلال ہے؟
مذکور اسکیم میں شمولیت اختیاری ہونے کی صورت میں اس پر ملنے والا نفع سود کے حکم میں ہونے کی وجہ سےحلال نہیں، اس لئے اسے وصول کر کے اپنے ذاتی استعمال میں لانے سے احتراز لازم ہے۔
ففي سنن ابن ماجه: عن عمر بن الخطاب قال إن آخر ما نزلت آية الربا . وإن رسول الله صلى الله عليه و سلم قبض ولم يفسرها لنا . فدعوا الربا والريبة (2/ 764) -
سونا قرض دے کر بعد میں کچھ کی ادائیگی کے لئے سونے اور بقیہ کی ادائیگی کے لئے نقد رقم کی شرط لگانا
یونیکوڈ سود 1