سود

سودی قرضہ لیکر مکان خریدنے کے بجائےمتابدل صورت

فتوی نمبر :
4912
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / سود

سودی قرضہ لیکر مکان خریدنے کے بجائےمتابدل صورت

محترم جناب مفتی صاحب! ہم میاں بیوی اور ۱۳، ۱۰اور ۵ سال کے تین بچے ہیں، اور ٹرانزٹ آپریٹر ہوں ،اور میں نے ایک شہری مکان رہن/ مارٹگیج کی بنیاد پر خریدا تھا، اپنی رہائش کے لئے ،اس لئے کہ کرایہ کا مکان یا اپارٹمنٹ لے لوں ،تو بہت زیادہ کرایہ کی مد میں خرچ ہوتا ہے ،جو میرے بس میں نہیں، میری اہلیہ اپنے بچوں کی دیکھ بال میں گھر ہی رہتی ہے ،مکان لینے کے بعد ہم نے محسوس کیا کہ بھاری رقم بطور سود ادا کرنا پڑتی ہے، جو خلاف شرع ہے ۔براہ کرم آپ رہنمائی فرمائیں کہ میں کیا کروں ؟ اشفاق احمد، کینڈا

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سودی معاملہ سے بچنے کا بہتر طریقہ اور حل یہ ہے کہ سائل کسی مسلمان شخص یا کمپنی سے بات کرے کہ وہ اس کا مطلوبہ مکان خود نقد میں خرید لے ،اور اس کے بعد مناسب شرح نفع کے ساتھ سائل پر بیچ دے ،اور سائل اسے طے شدہ ماہانہ قسطیں ادا کرتا رہے۔ واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
نیاز احمد گلاب شاہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 4912کی تصدیق کریں
0     545
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • موبائل فون میں ایڈوانس لون بیلنس Mobile Advance Loan Balance پر سود کا مسئلہ

    یونیکوڈ   اسکین   سود 4
  • جی پی فنڈ (GP Fund) پرملنے والی اضافی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • اکاونٹ کی استعمال کی شرط لگانے سے ملنے والی فری سہولت کا استعمال کرنے کی گنجائش ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سود 0
  • کشف فاؤنڈیشن کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   سود 1
  • ہاؤس بلڈنگ فائنانس والوں سے قرضہ لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   سود 1
  • حرام مال کا حکم - کیا غریب کیلئے لینا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سود 3
  • ایزی کیش کے نام سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   سود 4
  • کیا سودی رقم میں مدرسہ میں دی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   سود 1
  • سودی بینک میں pls اکاونٹ کھلوانا

    یونیکوڈ   سود 0
  • بینک سے سود کی رقم کس مصرف میں خرچ کرسکتا ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
  • اگر ادارے میں سود سے بچنے کا اہتمام نہیں کیا جاتا اسمیں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • سودی اداروں میں رقم رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • قرآن و حدیث کی روشنی میں”ربوا“ کی حقیقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
  • سود پر قرض لینے والے شخص کی اولاد کے لئے حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • کریڈٹ کارڈکی پراسنگ فیس کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • قرض پر صرف اس صورت میں اضافی رقم لینا کہ جب مقررہ وقت پر ادا نہ کیا جائے

    یونیکوڈ   سود 0
  • غیر مسلم ممالک سودی معاملہ کرنا

    یونیکوڈ   سود 0
  • قرضہ اتارنے کیلئے سودی قرض لینا

    یونیکوڈ   سود 0
  • پھٹے ہوئے نوٹ کو آدھی قیمت میں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   سود 1
  • پراویڈنٹ فنڈ پر سود کے عنوان سے ملنے والی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • سونا قرض دے کر بعد میں کچھ کی ادائیگی کے لئے سونے اور بقیہ کی ادائیگی کے لئے نقد رقم کی شرط لگانا

    یونیکوڈ   سود 1
  • مالکِ مکان کا سودے سے پیچھے ہٹنےپر ،خریدار کا اس سےبیعانہ کے ساتھ اضافی رقم لینا

    یونیکوڈ   سود 0
  • ایزی پیسہ میں ملنے والے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • کیا صرف سود وصول کرنا حرام ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
  • کیا سود دینےسے آمدن حرام ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
Related Topics متعلقه موضوعات