شرکت و مضاربت

صرف نفع کی بنیاد پر شراکت داری کا حکم

فتوی نمبر :
50384
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / شرکت و مضاربت

صرف نفع کی بنیاد پر شراکت داری کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں ایک شخص مجھے کہتا ہے کہ آپ ایک کروڑ روپیہ دے دیں اس کے بدلہ میں آپ کو 3 سے 4 ماہ میں 15 سے 20 لاکھ روپیہ منافع دے دونگا، وہ شخص کہتا ہے کہ آپ کے پیسوں سے مختلف ہاوسنگ سوسائٹیوں میں پلاٹ کی خرید وفروخت کروں گا، اس میں صرف منافع ہی ہوگا نقصان نہیں ہوگا، تو کیا اس طرح کے کاروبار میں پیسے لگانا جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ فکس منافع پر کسی کو پیسے دینا تو جائز نہیں، البتہ اگر منافع کی تقسیم فیصدی حساب سے ہو تو اس طرح معاملہ کرنا شرعاً بھی جائز اور درست ہے اس لیے سائل کا مذکور شخص کو ایک کروڑ روپے فکس منافع (پندرہ سے بیس لاکھ روپے) پر دینا شرعاً جائز نہیں بلکہ یہ سود کے زمرے میں آتا ہے جو شرعاً ناجائز اور حرام ہے جس سے اجتناب لازم ہے تاہم اگر مذکور شخص یہ رقم لیکر واقعۃً پلاٹوں کی خرید وفروخت میں لگادے اور نفع کی تقسیم کے لیے فیصدی تناسب طے کر کے اس کاروبار میں جو حقیقی نفع حاصل ہو اس کا کوئی طے شدہ فیصدی حصہ ( جیسے چالیس یا پچاس فیصد وغیرہ) سائل کو دیدے اور اگر واقعۃً کوئی نقصان ہوجائے جس میں مذکور شخص کا کوئی عمل دخل نہ ہو تو اس حقیقی نقصان کی ذمہ داری ہی سائل کے سرمایہ کے بقدر سائل پر عائد ہوتواس طرح کرنے سے یہ معاملہ شرعاً بھی جائز اور درست ہوگا ورنہ نہیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 50384کی تصدیق کریں
0     498
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مشترکہ رقم سے ،کسی ایک شریک کا اپنے مہمان کو کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • کاروبار میں شرکت کا صحیح طریقہ

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 6
  • شریک کے لیے تنخواہ مقررکرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 3
  • مکان میں کسی کو شریک کرنے کا طریقہ کار

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • شریکین میں منافع کی تقسیم کا طریقہ

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 1
  • مضاربت کے مختلف مسائل

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • ایک شریک کا کمپنی سے قرض سے لیکر اس پر اسی کمپنی سے فلیٹ خریدکر شرکت ختم ہونے کے بعد باقی شرکاء کا اس فلیٹ کی موجودہ مارکیٹ ویلیو کے اعتبار سے قرض کی وصولی کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • معاضہ طے کئے بغیر کسی کے کاروبار میں محنت کرنے والے کا حصہ کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • میزان بینک ٹرم سرٹیفیکیٹ کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • میزان ماہانہ مضاربہ منافع کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 1
  • جس کی آمدنی کا معلوم نہ ہو کہ حلال یا حرام, اس کے ساتھ کاروباری معاملات کرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 1
  • شرکاء کا مشترکہ چیز , کسی ایک شریکِ کو حوالے کیے بغیر گفٹ کر کے اس کے نام کردینے کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • سرمایہ دار کا، کاروبار کے اختتام پر سامان فروخت کرکے سرمایہ وصول کرنے کی شرط لگانا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ میں انویسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • کاروباری شرکت میں نقصان سے متعلق حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • کاروباری بندے کو رقم دی لیکن کوئی معاہدہ , شراکت یا مضاربت کی تصریح و تعیین نہ ہوئی

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • کاروباری شرکت کے اصول

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 1
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ میں انویسمنٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • تکافل کمپنیوں کی پالیسی لینے کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • اسمارٹ نامی کمپنی میں انویسمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • تکافل لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   شرکت و مضاربت 0
  • وراثتی کاروبار سے کسی ایک وارث کی شرکت ختم کرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 1
  • والد نے بیٹے کو زندگی میں کاروبار کے لیے جو رقم دی تھی وہ والد کے ترکے میں شامل ہوگی؟

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • بلڈرز کے ساتھ انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
Related Topics متعلقه موضوعات