ایمان

شوہر کا کفریہ کلمہ بولنا

فتوی نمبر :
51131
| تاریخ :
عقائد / ایمان و کفر / ایمان

شوہر کا کفریہ کلمہ بولنا

میرے شوہر ہمیشہ مجھ سے لڑتے جھگڑتے ہیں , اور یہ کہتا ہے کہ میں تم سے شادی کرکے پشیمان ہوں , اور یہ کہتا ہے کہ میرے دل میں تمہاری کوئی حیثیت نہیں , تمہیں میں باندی غلام سے بھی کم تر سمجھتا ہوں اور فقط تمہیں اپنی جنسی حاجت کے لئے رکھا ہے تاکہ گناہ سے بچوں , جب مجھے زیادہ پیسے ہونگے , میں دوسری بیوی لاؤنگا , پھر بیوی سے بحث کے دوران کہتا ہے کہ نبی خوب چالاک تھا (العیاذ باللہ) خود 11 شادیاں کرے اور امت کو 4 کرنے کا کہے , تو کیا اس شخص کا ایمان اور نکاح باقی ہے ؟ بیوی کہتی ہے کہ اگر ان الفاظ کے کہنے کی وجہ سے میرے شوہر کا مجھ سے نکاح ختم ہے تو میں اس کے ساتھ کسی صورت میں بھی زندگی گزارنا نہیں چاہتی اور بیوی شوہر ایک دوسرے سے ناراض ہیں اور اپنے اپنے والدین کے گھر ہیں , تو کیا ان الفاظ کے کہنے کی وجہ سے اس شخص کا نکاح ختم ہو جائیگا ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگرسائلہ کے شوہر نے واقعۃً یہ الفاظ "" کہ نبی خوب چالاک خود 11 شادیاں کرے اور امت کو 4 کرنے کا کہے"" استعمال کیے ہوں ، تو یہ الفاظ بلاشبہ کفریہ ہے ، لیکن اس کی وجہ سے سائلہ کے شوہر پر اس وقت تک کوئی حکم نہیں لگایاجاسکتا ، جب تک کہ اس سے براہ راست ان الفاظ کی وضاحت نہ کی جائے , اس لئے سائلہ کو چاہیئے کہ مقامی طورپر کسی مستند دارالافتاء یا عالمِ دین سے رابطہ کرکے حکمِ شرعی معلوم کرلے ، اور اسی کے مطابق عمل کی کوشش کرے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیع اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 51131کی تصدیق کریں
1     805
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • دانتوں پر سونے یا چاندی کا خول چڑہانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ایمان 1
  • خودکشی میں ناکامی کے بعد تجدیدایمان یاتجدیدنکاح لازم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 1
  • کیا غیر عربی میں اقرار ایمان معتبر ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 2
  • عقیدہ کے متعلق برے خیالات کا آنا

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 1
  • ایمان کی تعریف اور ایمان میں کمی زیادتی کا مطلب

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 2
  • غصہ میں قرآنِ کریم زمین پر پٹخنے کا حکم، اور حالت حیض زبردستی پیچھے کے راستہ صحبت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 6
  • کیا اللہ تعالیٰ عرش پر ہیں یا ہر جگہ موجود ہیں؟

    یونیکوڈ   ایمان 0
  • ’’میں شریعت کو نہیں مانتا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 3
  • نبی کریم ؐ اور صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 2
  • امام ابو حنیفہ کے نظریے کہ" ایمان تصدیقِ قلبی کا نام ہے"کی وجہ سے ان پر فرقہ مرجئہ میں سے ہونے کا الزام

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • ’’خاتم کا معنیٰ آخری نبی نہیں ہے‘‘ کہنے والے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • کفریہ گانوں کے گنگنانے سے آدمی کافر ہوجاتا ہے

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • اللہ تعالیٰ کی صفات کے تعدد سے تعددِذات کا لازم نہ ہونا

    یونیکوڈ   ایمان 0
  • ملازمت کے حصول کیلئے اپنے آپ کو قادیانی ظاہر کرنا

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • ’’گانا سننے میں کوئی گناہ تونہیں‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • کیا نبی کریم ﷺ نے اللہ رب العزت کو دیکھا ہے؟

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • دعا میں ’’اب تو آجا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • غیر مسلموں کی عبادت گاہیں تعمیر کروانا

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • ’’تیرا دین چودوں‘‘جیسے کلمات کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • کیا اللہ تعالیٰ ساتواں آسمان پر ہیں، اگر نہیں تو کہاں ہیں؟

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • اگر کسی شخص تک نبی آخر الزمان کی خبر نہ پہنچی ہو تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟اور جس کی قسمت میں ہدایت نہ ہو وہ کیوں گناہ گار ہوگا؟

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • داڑھی کو برا سمجھنا ,اس کی توہین و تحقیر کرنا اورنجومیوں کو ہاتھ دکھانا

    یونیکوڈ   ایمان 2
  • عقیدہ حیاۃ الانبیاء

    یونیکوڈ   ایمان 0
  • اللہ تعالیٰ ہربندہ مؤمن کے دل میں موجود ہیں کا مطلب اور اچھی یا بری سوچ اللہ کی طرف سے ہونے کا مطلب

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • اللہ تعالیٰ کے ہر جگہ موجود ہونے کی وضاحت

    یونیکوڈ   ایمان 1
Related Topics متعلقه موضوعات