السلام علیکم! آج کل ٹی وی پر اسلامی چینل کے نام پر بہت سے چینل آچکے ہیں، لیکن کچھ پروگراموں کے علاوہ یہ سب قادری یا غوثی علماء پر مشتمل ہوتے ہیں۔ ایک پروگرام ’’استخارہ پریشانیوں سے چھٹکارا‘‘ کے نام سے ہے، اس میں بشیر قادری عوام کی پریشانیوں کو فون پر سنتے ہیں اور انہیں مستقبل کے منصوبے یا نتائج کے بارے میں بتاتے ہیں، ہم جانتے ہیں کہ صرف اللہ تعالیٰ ہی عالم الغیب ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ہم اس کو استخارہ کے ذریعے جان لیتے ہیں کیا یہ گمراہ لوگ ہیں؟ اس سوال کا جواب جلدی دے دیں کیونکہ ان کے دیکھنے والے دن بدن بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔
مذکور پروگرام میں اگر صرف آئندہ کے لیے مشورے دئیے جاتے ہوں اور مستقبل کے واقعات کی خبر نہ دی جاتی ہو اگرچہ یہ پروگرام فی نفسہ جائز ہی ہو، مگر مسنون نہیں، اس لیے اس قسم کے چکر میں پڑنے کے بجائے مسنون طریقہ سے استخارہ کے بعد اس کے مطابق عمل کرنا چاہیے۔واللہ أعلم بالصواب!
نیک عمل مکمل کرنے سے قبل اگر نیت خالص کر لی جائے تو وہ عمل ریاکاری میں شمار ہوگا یا نہیں؟
یونیکوڈ استخارہ 0کتنا علم حاصل کرنا فرض ہے؟ نیز فحش باتوں اور ناجائز امور کا گناہ کب تک ملتا رہے گا؟
یونیکوڈ استخارہ 0برکت کے لیے طلباء اور علماء کو گھر لے جا کر دعا اور قرآن بخشوانا اور کھانا کھلانا
یونیکوڈ استخارہ 0غیر مسلموں کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھنا تو حرام البتہ اتفاقا ساتھ کھانا بہ امرِ مجبوری جائز ہے
یونیکوڈ استخارہ 0