۱۔ کیا فرماتےہیں مفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا یہ عقیدہ درست ہے کہ اللہ کے نور سے حضورﷺ کی پیدائش ہوئی اور پھر حضورﷺ کے نور سے عرش، لوح وقلم اور حضرت آدمؑ کو پیدا کیا گیا؟
۲۔ کیا یہ عقیدہ کہ دماغ اللہ ہے (العیاذ باللہ) صحیح ہے؟براہ ِکرم مفصل جواب عنایت فرمائیں۔
مذکورہ دونوں عقائد سراسر غلط اور بے بنیاد ہیں، ایسی بے بنیاد باتوں پر عمل سے احتراز لازم ہے۔
ففی مجموعة الفتاویٰ: و إضافة البیت إلی اللہ تعالیٰ للتشریف وبھذا المعنی یقال للمسجد بیت اللہ ونور نبیناﷺ أنه خلق من نور اللہ أو أنه نور من اللہ تعالیٰ أخذ قبضة من ذاته التی ھی نور وجعله نور حبیبه وتکون الذات الالهیة مادة المحمدیة تعالیٰ اللہ عن ذلك علوا کبیراً اھ(ص:۲/۲۴۴) واللہ أعلم
غصہ میں قرآنِ کریم زمین پر پٹخنے کا حکم، اور حالت حیض زبردستی پیچھے کے راستہ صحبت کرنے کا حکم
یونیکوڈ ایمان 6امام ابو حنیفہ کے نظریے کہ" ایمان تصدیقِ قلبی کا نام ہے"کی وجہ سے ان پر فرقہ مرجئہ میں سے ہونے کا الزام
یونیکوڈ ایمان 1اگر کسی شخص تک نبی آخر الزمان کی خبر نہ پہنچی ہو تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟اور جس کی قسمت میں ہدایت نہ ہو وہ کیوں گناہ گار ہوگا؟
یونیکوڈ ایمان 1اللہ تعالیٰ ہربندہ مؤمن کے دل میں موجود ہیں کا مطلب اور اچھی یا بری سوچ اللہ کی طرف سے ہونے کا مطلب
یونیکوڈ ایمان 1