عبادات والی راتیں

کونسا مسلک صحیح ہے، دیوبندی یا بریلوی؟

فتوی نمبر :
58799
| تاریخ :
2006-09-25
ادیان و فرق / جماعت و فرق / عبادات والی راتیں

کونسا مسلک صحیح ہے، دیوبندی یا بریلوی؟

1. السلام علیکم! مفتی صاحب! کونسا مسلک صحیح ہے دیوبندی یا بریلوی؟
2. ہم کس طرح قرآن تجوید سے پڑھ سکتے ہیں؟
3. ہم کس طرح قلب و نظر کی حفاظت کر سکتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

1. واضح ہو کہ جو لوگ ادلہ اربعہ (قرآن، سنت، اجماع، قیاس) کو حجتِ شرعیہ ماننے کے ساتھ ساتھ عقائد اور احکام میں حضراتِ صحابہ کرام رضی اللہ علیہم اجمعین کے مسلک اور طریق پر عمل پیرا ہوں اور فروع میں ائمہ اربعہ میں سے کسی ایک کےمقلد ہوں وہی لوگ حق پر ہیں، ہمارے نزدیک حضراتِ علماءِ دیوبند مذکور صفات کے حامل اور ان پر عمل پیرا ہونے کے وجہ سے ان کا شمار علماء ِحق میں ہوتا ہے، اس لیے بلاشبہ انہی کے طریقہ کا ر کا اہتمام چاہیے۔
2. قرآنِ کریم کو تجوید سے پڑھنے کے لیے کسی مجوّد قاری صاحب سے مشق کرنا ضروری ہے۔
3. قلب و نظر کی حفاظت کے لیے ایسے نیک لوگوں کے ماحول اختیار کرنے کے ساتھ ساتھ کسی معتبر عالمِ دین سے بیعت کرنااور ان کے بتائے ہوئے طریقوں پر عمل کرنا بھی مفید ہے اور اسی کا اہتمام بھی چاہیے۔ واللہ أعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58799کی تصدیق کریں
0     1827
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • شب برات میں قبرستان جانا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   عبادات والی راتیں 0
  • جماعت المسلمین کون ہیں؟

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • شب معراج اور اس دن روزہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 1
  • دیوبندی اور بریلوی مکتب فکر کے درمیان مختلف فیہ مسائل

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 1
  • آغاخان فاونڈیشن سے رفاہی کاموں میں تعاون لینا

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 1
  • فرقہ خوارج کی حقیقت

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • بریلوی مکتب فکراور اُن کی تاریخ

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • کونسا مسلک صحیح ہے، دیوبندی یا بریلوی؟

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • قادیانیوں کی عبادتگاہوں کے بارے نرم گوشہ رکھنا اور حمایت کرنا

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • منکرین حدیث کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے کا حکم:

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • تبلیغی جماعت میں نکلنے اور اکابرِ تبلیغ کے درمیان اختلاف کی حقیقت

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 1
  • ۲۷ رجب کی مخصوص عبادات

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • شیعہ کے عقائد اور ان سے تعلقات

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 1
  • وہاب اللہ تعالی کاتوصیفی نام ہے ،کسی کووہابی کہناکیساہے؟

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • دورانِ تقریر گھبراہٹ سے حفاظت کا وظیفہ

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • کسی مرد کا عورت کو دین کی دعوت دینا

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • قولِ مجتہد کو قولِ رسول کہنا

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • سلفی کون لوگ ہیں؟ - تبلیغی جماعت کے بارے میں کیا رائے ہے؟

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • شب براءت کی فضیلت

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • شب برات کی حقیقت

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
Related Topics متعلقه موضوعات