عبادات والی راتیں

وہاب اللہ تعالی کاتوصیفی نام ہے ،کسی کووہابی کہناکیساہے؟

فتوی نمبر :
58852
| تاریخ :
2002-02-02
عبادات / نوافل عبادات / عبادات والی راتیں

وہاب اللہ تعالی کاتوصیفی نام ہے ،کسی کووہابی کہناکیساہے؟

محترم مفتی صاحبان آپ لوگ کس گروہ سے تعلق رکھتے ہیں سنی یا دوسرے؟ کیونکہ آج کل بہت سے متحاربی گروہ بن گئے ہیں،جیسے وہ لوگ جو ہری پگڑی باندھتے ہیں، جبکہ بریلوی اپنے آپ کو اب بھی سنی کہتے ہیں، جبکہ وہ نہیں ہیں، اور ہم کو وہابی کہتے ہیں ایک غلط انداز سے، بہت سے ان میں نہیں جانتے کہ وہاب اللہ تعالیٰ کے توصیفی ناموں میں سے ایک ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

محترم سائل! ہمارا مسلکی تعلق ’’اہل سنت والجماعت‘‘ علماءِ احناف رحمہم اللہ کے اس گروہ سے ہے جس نے نہ صرف یہ کہ بے سروسامانی کے عالم میں دینِ متین کی حفاظت کی اور اسے باعثِ فخر سمجھا بلکہ برصغیر پاک وہند میں انگریز کے قدم جمانے پر اُن کے خلاف اعلانِ جہاد بلند کرتے ہوئے جان کا نذرانہ تو پیش کردیا مگر انگریز کی چاکری اور نظام کو یکسر ٹھکرادیا اور ہر باطل کے تعاقب میں برسرپیکار میدان میں نکلا اور موجودہ دور میں اسے علماء اہل سنت والجماعت علماء دیوبند کے نام سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ اللّٰہم ارحمہم رحمۃ واسعۃ۔ واﷲ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58852کی تصدیق کریں
0     1190
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • شب برات میں قبرستان جانا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   عبادات والی راتیں 0
  • جماعت المسلمین کون ہیں؟

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • شب معراج اور اس دن روزہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 1
  • دیوبندی اور بریلوی مکتب فکر کے درمیان مختلف فیہ مسائل

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 1
  • آغاخان فاونڈیشن سے رفاہی کاموں میں تعاون لینا

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 1
  • فرقہ خوارج کی حقیقت

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • بریلوی مکتب فکراور اُن کی تاریخ

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • کونسا مسلک صحیح ہے، دیوبندی یا بریلوی؟

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • قادیانیوں کی عبادتگاہوں کے بارے نرم گوشہ رکھنا اور حمایت کرنا

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • منکرین حدیث کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے کا حکم:

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • تبلیغی جماعت میں نکلنے اور اکابرِ تبلیغ کے درمیان اختلاف کی حقیقت

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 1
  • ۲۷ رجب کی مخصوص عبادات

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • شیعہ کے عقائد اور ان سے تعلقات

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 1
  • وہاب اللہ تعالی کاتوصیفی نام ہے ،کسی کووہابی کہناکیساہے؟

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • دورانِ تقریر گھبراہٹ سے حفاظت کا وظیفہ

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • کسی مرد کا عورت کو دین کی دعوت دینا

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • قولِ مجتہد کو قولِ رسول کہنا

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • سلفی کون لوگ ہیں؟ - تبلیغی جماعت کے بارے میں کیا رائے ہے؟

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • شب براءت کی فضیلت

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
  • شب برات کی حقیقت

    یونیکوڈ   عبادات والی راتیں 0
Related Topics متعلقه موضوعات