ایمان

اللہ تعالیٰ ہر جگہ حاضر و موجود ہیں مگر کیسے؟

فتوی نمبر :
58858
| تاریخ :
1995-02-02
عقائد / ایمان و کفر / ایمان

اللہ تعالیٰ ہر جگہ حاضر و موجود ہیں مگر کیسے؟

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض بیوقوف حضرات فرماتے ہیں کہ اللہ رب العزت حاضر و ناظر نہیں اس کی دلیل یہ دیتے ہیں کہ باتھ روم میں تو اللہ تعالیٰ نہیں ہوتے ہیں، مفصل و مدلل جواب بیان فرمائیے۔ عین نوازش ہوگی

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اللہ تعالیٰ ہر جگہ اور ہر مقام پر حاضر بھی ہوتے ہیں اور دیکھ بھی رہے ہوتے ہیں جو کہ نصوصِ قطعیہ سے ثابت ہے اور اس میں کسی قسم کا شبہ نہیں مگر اس کی کیفیت کیا ہوتی ہے یہ انسانی ادراک اور سمجھ سے باہر ہے لہٰذا اس قسم کے لا یعنی سوالات سے احتراز کرنا چاہئے۔

مأخَذُ الفَتوی

(۱) قولہ تعالیٰ: وما کنا غائبین۔ (سورۂ اعراف رکوع ۱)-
(۲) انکم لا تدعون اصم ولا غائبًا۔ (بخاری: ج۲، ص۶۰۵۔ مسلم: ص۳۴۶)-
(۳) ان اﷲ مستخلکم فیہا فناظر کیف تعملون۔ (ترمذی: ج۲، ص۴۲)-
وفی التفسیر المظہری: تحت قولہ تعالٰی ان اﷲ مع الصابرین۔ قلت بل معیّۃ غیر متکیفۃ یتضح علی العارفین ولا یدرک کیفیتہ غیر احسن الخالقین۔ (ج۲، ص۱۵۲)-
وفیہ ایضًا تحت قولہ تعالیٰ وہو معکم معیّۃٌ غیر فتکیفۃ این ما کنتم۔ فان نسبۃ جمیع الامکنۃ الی اﷲ تعالٰی سواء۔ (ج۹، ص۱۸۸) واﷲ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58858کی تصدیق کریں
1     831
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • دانتوں پر سونے یا چاندی کا خول چڑہانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ایمان 1
  • خودکشی میں ناکامی کے بعد تجدیدایمان یاتجدیدنکاح لازم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 1
  • کیا غیر عربی میں اقرار ایمان معتبر ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 2
  • عقیدہ کے متعلق برے خیالات کا آنا

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 1
  • ایمان کی تعریف اور ایمان میں کمی زیادتی کا مطلب

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 2
  • غصہ میں قرآنِ کریم زمین پر پٹخنے کا حکم، اور حالت حیض زبردستی پیچھے کے راستہ صحبت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 6
  • کیا اللہ تعالیٰ عرش پر ہیں یا ہر جگہ موجود ہیں؟

    یونیکوڈ   ایمان 0
  • ’’میں شریعت کو نہیں مانتا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 3
  • نبی کریم ؐ اور صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 2
  • امام ابو حنیفہ کے نظریے کہ" ایمان تصدیقِ قلبی کا نام ہے"کی وجہ سے ان پر فرقہ مرجئہ میں سے ہونے کا الزام

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • ’’خاتم کا معنیٰ آخری نبی نہیں ہے‘‘ کہنے والے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • کفریہ گانوں کے گنگنانے سے آدمی کافر ہوجاتا ہے

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • اللہ تعالیٰ کی صفات کے تعدد سے تعددِذات کا لازم نہ ہونا

    یونیکوڈ   ایمان 0
  • ملازمت کے حصول کیلئے اپنے آپ کو قادیانی ظاہر کرنا

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • ’’گانا سننے میں کوئی گناہ تونہیں‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • کیا نبی کریم ﷺ نے اللہ رب العزت کو دیکھا ہے؟

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • دعا میں ’’اب تو آجا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • غیر مسلموں کی عبادت گاہیں تعمیر کروانا

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • ’’تیرا دین چودوں‘‘جیسے کلمات کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • کیا اللہ تعالیٰ ساتواں آسمان پر ہیں، اگر نہیں تو کہاں ہیں؟

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • اگر کسی شخص تک نبی آخر الزمان کی خبر نہ پہنچی ہو تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟اور جس کی قسمت میں ہدایت نہ ہو وہ کیوں گناہ گار ہوگا؟

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • داڑھی کو برا سمجھنا ,اس کی توہین و تحقیر کرنا اورنجومیوں کو ہاتھ دکھانا

    یونیکوڈ   ایمان 2
  • عقیدہ حیاۃ الانبیاء

    یونیکوڈ   ایمان 0
  • اللہ تعالیٰ ہربندہ مؤمن کے دل میں موجود ہیں کا مطلب اور اچھی یا بری سوچ اللہ کی طرف سے ہونے کا مطلب

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • اللہ تعالیٰ کے ہر جگہ موجود ہونے کی وضاحت

    یونیکوڈ   ایمان 1
Related Topics متعلقه موضوعات