بچوں کے مسائل

بچہ نہانے کے رسم اور اس میں ہونے والے بچہ اور ماں کو تحفہ تحائف دینا

فتوی نمبر :
60389
| تاریخ :
2003-08-14
معاشرت زندگی / اولاد کے مسائل و احکام / بچوں کے مسائل

بچہ نہانے کے رسم اور اس میں ہونے والے بچہ اور ماں کو تحفہ تحائف دینا

میرا سوال مغربی رسم ، یعنی بچے کی پیدائش سے پہلے بچہ کو نہلانے سے متعلق ہے ، اس میں مسلمان اور غیر مسلمانوں کو مدعو کیا جاتا ہے ، کہ وہ ہونے والی ماں اور بچہ کے لیے تحائف لائیں ، میں اپنی بیوی کو بتاتا ہوں کہ اس رسم کا قرآن و سنت سے کوئی واسطہ نہیں ہے ، اس لیے اس سے بچیں ، آپ کی راہنمائی کی ضرورت ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

شریعتِ مطہرہ میں بچہ کی ولادت سے قبل اس قسم کی رسم کا ثبوت نہیں ، یہ کفار و مشرکین کی تقلیدِ محض ہے جس سے مسلمانوں کو احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي تفسير الخازن : قال ابن عباس : إن النصارى إذا ولد لأحدهم مولود و أتى عليه سبعة أيام غمسوه في ماء لهم أصفر يسمونه ماء المعمودية و صبغوه به ليطهروه به مكان الختان , فإذا فعلوا ذلك به قالوا الآن صار نصرانياً حقاً , فأخبر الله أن دينه الإسلام لا ما تفعله النصارى ) و من أحسن من الله صبغة (أي ديناً و قيل تطهيراً لأنه يطهر من أوساخ الكفر) و نحن له عابدون ( أي مطيعون)اھ(1/ 116)۔
و فی مرقاة المفاتیح : (وعنه) : أي عن ابن عمر (قال: قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم - (من تشبه بقوم) : أي من شبه نفسه بالكفار مثلا في اللباس و غيره، أو بالفساق أو الفجار أو بأهل التصوف و الصلحاء الأبرار. (فهو منهم) : أي في الإثم و الخيراھ (7/2782)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60389کی تصدیق کریں
0     909
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بچے کے کان میں اذان و اقامت کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   بچوں کے مسائل 1
  • نومولود کے کان میں اذان دینے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   بچوں کے مسائل 1
  • داڑھی منڈے شخص کا بچہ کے کان میں اذان و اقامت کہنا

    یونیکوڈ   اسکین   بچوں کے مسائل 0
  • مخنث (Shemail) بچے کی پرورش وتربیت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   بچوں کے مسائل 1
  • بچہ کی پیدائش کے بعد سنت اعمال

    یونیکوڈ   اسکین   بچوں کے مسائل 0
  • اولاد کو نیک سیرت بنانے کے لئے کیا تربیت کریں

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • پیدا ہوکر مر جانے والے بچے والدین کو جنت لے کر جائیں گے

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • بچہ کی ولادت کے بعدکان میں اذان دینے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • ناشزہ بیوی اور اپنے چھوٹے بچوں کے اخراجات کس کے ذمہ لازم ہونگے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • بچہ نہانے کے رسم اور اس میں ہونے والے بچہ اور ماں کو تحفہ تحائف دینا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • نومولود بچہ کے کان میں اذان کیوں دی جاتی ہے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • طلاق کے بعد کیا بیوی اولاد کو والد کی ملاقات سے منع کر سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • لڑکے اور لڑکی کے بالغ ہونے کی آخری حد

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • بچی کس عمر تک اپنے محرم کے ساتھ سو سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • علیحدگی ہوجانے کے بعد باپ کو بچوں سے نہ ملنے دینا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • والدین کا نافرمان بیٹے کیساتھ رویہ کیسے ہونا چاہئیے اور کیا وہ اس سے قطعِ تعلق کرسکتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • بچوں کے نام رکھنے کے لئے "چھٹی "کے رسم کا حکم

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • طلاق کے بعد بچہ کو والد سے ملنے نہ دینا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 1
  • اپنی بیٹی کے رشتے میں والدین(لڑکی کے دادا دادی) کا مداخلت کرنا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • نومولود کو چھوڑ کر جانے والےوالد کے بچہ کی ولدیت میں کس کا نام لکھا جائے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • والد کا معذور بچہ کی دیکھ بھال اور ذمہ داری نہ اٹھانا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • والدین کا اپنی اولاد کے ساتھ برا برتاؤ کرنا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • ڈی این اے سے نسب ثابت کیوں نہیں ہوتا؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
Related Topics متعلقه موضوعات