بچوں کے مسائل

بچے کے کان میں اذان و اقامت کا طریقہ

فتوی نمبر :
5495
| تاریخ :
0000-00-00
معاشرت زندگی / اولاد کے مسائل و احکام / بچوں کے مسائل

بچے کے کان میں اذان و اقامت کا طریقہ

محترم !میرا سوال یہ ہے کہ نیا بچہ جو دنیا میں آتا ہے ، اس کے کان میں جو اذان دی جاتی ہے، وہ کس طرح پڑھی جاتی ہےاور یہ کہ کیا یہ اذان کوئی چودہ پندرہ سال تک کا لڑکا دے سکتا ہے؟ براه مہربانی جلد از جلد جواب عنایت فرمائیں ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بچہ کی پیدائش کے بعد اس کے دائیں کان میں اذان اور بائیں میں اقامت کہنا مستحب ہے اور اس کے الفاظ وہی ہیں جو اذان اور اقامت میں کہے جاتے ہیں۔
جبکہ چودہ، پندرہ سال کے لڑکے کے اذان دینے میں کوئی حرج نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي حاشية ابن عابدين: (قوله: لا يسن لغيرها) أي من الصلوات وإلا فيندب للمولود. اھ (1/ 385)
وفي الفقه الإسلامي وأدلته: ويندب الأذان لأمور غير الصلاة: منها الأذان في أذُن المولود اليمنى عند ولادته، كما تندب الإقامة في اليسرى لأنه صلّى الله عليه وسلم ْذَّن في أذ ُن الحسن حين ولدته فاطمة. اھ (1/ 635)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شہزاد معین الدین عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 5495کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بچے کے کان میں اذان و اقامت کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   بچوں کے مسائل 1
  • نومولود کے کان میں اذان دینے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   بچوں کے مسائل 1
  • داڑھی منڈے شخص کا بچہ کے کان میں اذان و اقامت کہنا

    یونیکوڈ   اسکین   بچوں کے مسائل 0
  • مخنث (Shemail) بچے کی پرورش وتربیت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   بچوں کے مسائل 1
  • بچہ کی پیدائش کے بعد سنت اعمال

    یونیکوڈ   اسکین   بچوں کے مسائل 0
  • اولاد کو نیک سیرت بنانے کے لئے کیا تربیت کریں

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • پیدا ہوکر مر جانے والے بچے والدین کو جنت لے کر جائیں گے

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • بچہ کی ولادت کے بعدکان میں اذان دینے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • ناشزہ بیوی اور اپنے چھوٹے بچوں کے اخراجات کس کے ذمہ لازم ہونگے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • بچہ نہانے کے رسم اور اس میں ہونے والے بچہ اور ماں کو تحفہ تحائف دینا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • نومولود بچہ کے کان میں اذان کیوں دی جاتی ہے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • طلاق کے بعد کیا بیوی اولاد کو والد کی ملاقات سے منع کر سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • لڑکے اور لڑکی کے بالغ ہونے کی آخری حد

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • بچی کس عمر تک اپنے محرم کے ساتھ سو سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • علیحدگی ہوجانے کے بعد باپ کو بچوں سے نہ ملنے دینا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • والدین کا نافرمان بیٹے کیساتھ رویہ کیسے ہونا چاہئیے اور کیا وہ اس سے قطعِ تعلق کرسکتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • بچوں کے نام رکھنے کے لئے "چھٹی "کے رسم کا حکم

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • طلاق کے بعد بچہ کو والد سے ملنے نہ دینا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 1
  • اپنی بیٹی کے رشتے میں والدین(لڑکی کے دادا دادی) کا مداخلت کرنا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • نومولود کو چھوڑ کر جانے والےوالد کے بچہ کی ولدیت میں کس کا نام لکھا جائے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • والد کا معذور بچہ کی دیکھ بھال اور ذمہ داری نہ اٹھانا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • والدین کا اپنی اولاد کے ساتھ برا برتاؤ کرنا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • ڈی این اے سے نسب کی نفی کیوں نہیں ہوسکتی؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
Related Topics متعلقه موضوعات