بچوں کے مسائل

پیدا ہوکر مر جانے والے بچے والدین کو جنت لے کر جائیں گے

فتوی نمبر :
28575
| تاریخ :
2016-04-28
معاشرت زندگی / اولاد کے مسائل و احکام / بچوں کے مسائل

پیدا ہوکر مر جانے والے بچے والدین کو جنت لے کر جائیں گے

سنا ہے کہ جو بچے پیدا ہو کر مر جاتے ہیں یا جو چار ماہ کے حمل کے بعد مر جائیں وہ اپنے والدین کو جنت میں لے کر جائیں گے، کیا اس کے بارے میں کوئی قرآن وحدیث سے ارشاد ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! اس کے بارے میں احادیثِ مبارکہ موجود ہیں جن کے بچے فوت ہوئے اور ان بچوں کے والدین نے اس صدمہ پر صبر کیا اور اللہ تعالیٰ سے اجر کے متمنی رہے اللہ تعالیٰ ان کو اس صدمہ پر صبر کرنے کا صہے میں جنت میں داخل فرمائیں گے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الترغیب والترھیب: عن انس رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہﷺ: مامن مسلم یموت لہ ثلاثۃ لم یبلغوا الحنث إلا ادخلہ اللہ الجنۃ بفضل رحمتہ ایاھم (رواہ البخاری ومسلم والنسائی وابن ماجہ)
وفی روایۃ للنسائی: ان رسول اللہﷺ قال من احتسب ثلاثۃ من صلبہ دخل الجنۃ فقامت امرأۃ فقالت أو اثنان؟ فقال أو اثنان قالت المرأۃ یالیتنی قلت واحدۃ.
وفی ھامشہ: المعنی کل مسلم توفیت لہ ثلاثۃ صغار فصبر وطلب العوض من اللہ تعالٰی وانتظر الأجر منہ تفضل اللہ علیہ ازاء صبرہ بدخول الجنۃ (۳/ ۷۴، ۷۵) واللہ اعلم بالصواب.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
رمزی افلاح عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 28575کی تصدیق کریں
0     1219
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بچے کے کان میں اذان و اقامت کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   بچوں کے مسائل 1
  • نومولود کے کان میں اذان دینے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   بچوں کے مسائل 1
  • داڑھی منڈے شخص کا بچہ کے کان میں اذان و اقامت کہنا

    یونیکوڈ   اسکین   بچوں کے مسائل 0
  • مخنث (Shemail) بچے کی پرورش وتربیت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   بچوں کے مسائل 1
  • بچہ کی پیدائش کے بعد سنت اعمال

    یونیکوڈ   اسکین   بچوں کے مسائل 0
  • اولاد کو نیک سیرت بنانے کے لئے کیا تربیت کریں

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • پیدا ہوکر مر جانے والے بچے والدین کو جنت لے کر جائیں گے

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • بچہ کی ولادت کے بعدکان میں اذان دینے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • ناشزہ بیوی اور اپنے چھوٹے بچوں کے اخراجات کس کے ذمہ لازم ہونگے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • بچہ نہانے کے رسم اور اس میں ہونے والے بچہ اور ماں کو تحفہ تحائف دینا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • نومولود بچہ کے کان میں اذان کیوں دی جاتی ہے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • طلاق کے بعد کیا بیوی اولاد کو والد کی ملاقات سے منع کر سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • لڑکے اور لڑکی کے بالغ ہونے کی آخری حد

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • بچی کس عمر تک اپنے محرم کے ساتھ سو سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • علیحدگی ہوجانے کے بعد باپ کو بچوں سے نہ ملنے دینا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • حمل روکنے کے لئے عارضی تدابیر اختیار کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • پانچ ماہ کے بچہ کو بیماری کی وجہ سے ضائع کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • والدین کا نافرمان بیٹے کیساتھ رویہ کیسے ہونا چاہئیے اور کیا وہ اس سے قطعِ تعلق کرسکتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • بچوں کے نام رکھنے کے لئے "چھٹی "کے رسم کا حکم

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • شوہر کے مطالبہ کے باوجود بیوی کا موانع حمل ادویات استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • طلاق کے بعداسقاط حمل اور بچے کی پرورش کا حکم

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • طلاق کے بعد بچہ کو والد سے ملنے نہ دینا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 1
  • اپنی بیٹی کے رشتے میں والدین(لڑکی کے دادا دادی) کا مداخلت کرنا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • نومولود کو چھوڑ کر جانے والےوالد کے بچہ کی ولدیت میں کس کا نام لکھا جائے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • والد کا معذور بچہ کی دیکھ بھال اور ذمہ داری نہ اٹھانا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
Related Topics متعلقه موضوعات