بچوں کے مسائل

نومولود بچہ کے کان میں اذان کیوں دی جاتی ہے؟

فتوی نمبر :
49305
| تاریخ :
2022-02-07
معاشرت زندگی / اولاد کے مسائل و احکام / بچوں کے مسائل

نومولود بچہ کے کان میں اذان کیوں دی جاتی ہے؟

نومولود بچے کے کان میں اذان کیوں دی جاتی ہے؟براہِ مہربانی تفصیل سے بیان فرما دیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ نومولود بچہ کے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت کہنا مسنون ہے ،اس لیے اس کا اہتمام کرنا چاہیئے، تاہم اس کی حکمت یہ ہے کہ جو آواز بچے کے کان میں پہلے پڑتی ہے، اس کا اثر اس کے دماغ میں مستقل اور اس کی فطرت میں مرکوز ہو جاتا ہے، اس لیے شارع ﷺ نے بچے کے کان میں اذان دینا ٹہرایا ، کہ اس کی فطرت میں پہلی آواز جو اس کی ولادت کے بعد جاکر قائم ہو ، وہ توحید الٰہی اور رسالت نبوی کی آواز ہو ، کیونکہ وقت ولادت کی آواز بچے کی فطرت و طبیعت میں کالنقش فی الحجر ہو جاتی ہے۔ (احکام اسلام عقل کی نظر میں ) (53)

مأخَذُ الفَتوی

كما في مسند أحمد: عن عبيد الله بن أبي رافع، عن أبيه قال: «رأيت النبي صلى الله عليه وسلم أذن في أذن الحسن يوم ولدته بالصلاة» اھ (45/ 171)
وفي مسند أبي يعلى: عن طلحة بن عبيد الله، عن حسين قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «من ولد له فأذن في أذنه اليمنى وأقام في أذنه اليسرى لم تضره أم الصبيان» اھ (12/ 150)واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ضیاء اللہ شوکت علی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 49305کی تصدیق کریں
0     2087
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بچے کے کان میں اذان و اقامت کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   بچوں کے مسائل 1
  • نومولود کے کان میں اذان دینے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   بچوں کے مسائل 1
  • داڑھی منڈے شخص کا بچہ کے کان میں اذان و اقامت کہنا

    یونیکوڈ   اسکین   بچوں کے مسائل 0
  • مخنث (Shemail) بچے کی پرورش وتربیت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   بچوں کے مسائل 1
  • بچہ کی پیدائش کے بعد سنت اعمال

    یونیکوڈ   اسکین   بچوں کے مسائل 0
  • اولاد کو نیک سیرت بنانے کے لئے کیا تربیت کریں

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • پیدا ہوکر مر جانے والے بچے والدین کو جنت لے کر جائیں گے

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • بچہ کی ولادت کے بعدکان میں اذان دینے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • ناشزہ بیوی اور اپنے چھوٹے بچوں کے اخراجات کس کے ذمہ لازم ہونگے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • بچہ نہانے کے رسم اور اس میں ہونے والے بچہ اور ماں کو تحفہ تحائف دینا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • نومولود بچہ کے کان میں اذان کیوں دی جاتی ہے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • طلاق کے بعد کیا بیوی اولاد کو والد کی ملاقات سے منع کر سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • لڑکے اور لڑکی کے بالغ ہونے کی آخری حد

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • بچی کس عمر تک اپنے محرم کے ساتھ سو سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • علیحدگی ہوجانے کے بعد باپ کو بچوں سے نہ ملنے دینا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • حمل روکنے کے لئے عارضی تدابیر اختیار کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • پانچ ماہ کے بچہ کو بیماری کی وجہ سے ضائع کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • والدین کا نافرمان بیٹے کیساتھ رویہ کیسے ہونا چاہئیے اور کیا وہ اس سے قطعِ تعلق کرسکتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • بچوں کے نام رکھنے کے لئے "چھٹی "کے رسم کا حکم

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • شوہر کے مطالبہ کے باوجود بیوی کا موانع حمل ادویات استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • طلاق کے بعداسقاط حمل اور بچے کی پرورش کا حکم

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • طلاق کے بعد بچہ کو والد سے ملنے نہ دینا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 1
  • اپنی بیٹی کے رشتے میں والدین(لڑکی کے دادا دادی) کا مداخلت کرنا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • نومولود کو چھوڑ کر جانے والےوالد کے بچہ کی ولدیت میں کس کا نام لکھا جائے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • والد کا معذور بچہ کی دیکھ بھال اور ذمہ داری نہ اٹھانا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
Related Topics متعلقه موضوعات