غسل

کیاغسلِ جنابت کے بعد نماز پڑھنے کے لیے وضو کرنا لازم ہوگا؟

فتوی نمبر :
61073
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / طہارت / غسل

کیاغسلِ جنابت کے بعد نماز پڑھنے کے لیے وضو کرنا لازم ہوگا؟

السلام علیکم جناب مفتی صاحب ! میرا سوال یہ ہے کہ رات کو احتلام کے بعد جو صبح غسل کیا جاتا ہے ، کیا اس غسل سے صبح کی نماز پڑھ سکتے ہیں؟ یا صبح کی نماز کے لئے الگ وضو کیا جاتا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ کامل طریقے سے غسل کرنے کے بعد اگر نواقضِ وضو میں سے کوئی عارض پیش نہ آیا ہو تو ایسی صورت میں فجر کی نماز کے لئے نیا وضو کرنا لازم نہیں ، بلکہ بغیر وضو کیے بھی نمازِ فجر ادا کی جاسکتی ہے ، البتہ اگر کوئی ناقضِ وضو درمیان میں پیش آگیا ہو تو ایسی صورت میں وضو کرنا ضروری ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الفتاوی التاتارخانیة : و تقدیم الوضوء علیٰ الاغتسال فی الجنابة سنة و لیس بفرض عند علماءنا ۔رحمھم اللہ تعالیٰ حتیٰ أنه لو لم یتوضأ و أفاض الماء علیٰ رأسه و سائر جسدہ ثلاثاً أجزأہ اذا کان قد تمضمض واستنشق و فی السغناقی من العلماء من قال اذا اجنب الرجل أن یغسل یدیه وفرجه ثم یتوضأ وضوءہ للصلاۃ سوی القدمین اھ (1/151)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 61073کی تصدیق کریں
0     1297
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • محض شرمگاہوں کے ملنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 3
  • غسلِ جنابت کے بعد عورت کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • خواتین کے لئے انزال کی صورت میں غسل کے احکام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • خیالات کی وجہ سے قطرے نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • شاور سے غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • عورت کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • غسل کے بعد ناخن کاٹنے سے غسل کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 1
  • غسل کے بعد مستقل وضوکرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • جنبی شخص کے لئے پلاسترکی پٹی پر مسح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دانتوں پر چالیہ کے نشانات کی وجہ سے غسل متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • پیشاب کے بعدمنی کے قطرےآنےسے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دورانِ غسل عورت کیلئے بالیوں کو حرکت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • بیماری کی وجہ سے منی نکلنے پر غسل لازم ہوگا یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • احتلام ہوجانے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مشت زنی سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 1
  • کیا بیوہ میکے میں عدت گزار سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • ’’باتھ ٹب‘‘ کے اندر غسلِ جنابت کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • عورت کے فرج میں بطورِ علاج آلہ وغیرہ داخل کرنے سے غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • سر میں درد کی وجہ سے غسل میں سر کے مسح پر اکتفاء کرنا

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا غسل کرتے ہوئے وضو کرسکتے ہیں جبکہ کچھ بھی نہ پہنا ہوا ہو؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت کے سلسے میں ، لوگوں سے شرمانے کی صورت میں تیمم کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دانتوں پر بطورِ علاج لگی ہوئی پنوں کے ہوتے ہوۓ غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مذی اور وَدی کے خروج سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • شرمگاہ میں دوائی رکھنے سےاور ڈاکٹر کی چیک کرنے سے وضو وغسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دورانِ غسل بالٹی میں چھینٹے پڑجانے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
Related Topics متعلقه موضوعات