سود

سودی بینک سے قرض لینا اسکول کی تعمیر کے لیے

فتوی نمبر :
62295
| تاریخ :
2023-02-14
معاملات / مالی معاوضات / سود

سودی بینک سے قرض لینا اسکول کی تعمیر کے لیے

السلام علیکم!
میرے شوہر نے شادی کر لی ہے اور میں اپنے والد کے گھر عرصہ 13 سال سے رہ رہی ہوں، میں سکول میں ٹیچر ہوں، لیکن صحت کی خرابی کے باعث اب میں جاب چھوڑنا چاہتی ہوں ، ہمارے گھر کے ساتھ والا مکان سیل ہو رہا ہے اورمیں چاہتی ہوں جاب چھوڑ کر یہاں نزدیک اکیڈمی کھول لوں جس کے لئے مجھے بینک سے سود کے ساتھ قرضہ لینا پڑے گا. کیونکہ میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ میں مکان خرید سکوں، آپ سے پوچھنا تھا کہ میرا بینک سے قرضہ لینا کیا صحیح ہے؟تاکہ میں اکیڈمی کھول کر خود کو مصروف رکھ سکوں. رہنمائی فرمائیں ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ دوسری شادی کرنا کوئی غیر شرعی عمل نہیں ہے ، بلکہ اگر شوہر ایک سے زیادہ بیوی کے حقوق ادا کرنے پر قادر ہو تو اس کیلئے ایک سے زیادہ شادیاں کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے ، لہذا سائلہ کا اپنے شوہر سے صرف اس وجہ سے ناراض ہونا کہ اس نے دوسری شادی کرلی ہے ,قطعاً درست نہیں , سائلہ کو چاہیئے کہ شوہر کے ساتھ رہنے کی کوئی ترتیب بنائے یا طلاق لے کر کسی دوسری جگہ نکاح کرلے ، جبکہ سائلہ کا اسکول بنانے کیلئے سودی بینک سے قرضہ لینا تو درست نہیں ہے، جس سے اجتناب لازم ہے، البتہ سائلہ کسی اسلامی بینک سے معاملات کرکے اپنی ضرورت پوری کرسکتی ہے ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 62295کی تصدیق کریں
0     691
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • موبائل فون میں ایڈوانس لون بیلنس Mobile Advance Loan Balance پر سود کا مسئلہ

    یونیکوڈ   اسکین   سود 4
  • جی پی فنڈ (GP Fund) پرملنے والی اضافی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • اکاونٹ کی استعمال کی شرط لگانے سے ملنے والی فری سہولت کا استعمال کرنے کی گنجائش ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سود 0
  • کشف فاؤنڈیشن کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   سود 1
  • ہاؤس بلڈنگ فائنانس والوں سے قرضہ لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   سود 1
  • حرام مال کا حکم - کیا غریب کیلئے لینا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سود 3
  • ایزی کیش کے نام سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   سود 4
  • کیا سودی رقم میں مدرسہ میں دی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   سود 1
  • سودی بینک میں pls اکاونٹ کھلوانا

    یونیکوڈ   سود 0
  • بینک سے سود کی رقم کس مصرف میں خرچ کرسکتا ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
  • اگر ادارے میں سود سے بچنے کا اہتمام نہیں کیا جاتا اسمیں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • سودی اداروں میں رقم رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • قرآن و حدیث کی روشنی میں”ربوا“ کی حقیقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
  • سود پر قرض لینے والے شخص کی اولاد کے لئے حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • کریڈٹ کارڈکی پراسنگ فیس کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • قرض پر صرف اس صورت میں اضافی رقم لینا کہ جب مقررہ وقت پر ادا نہ کیا جائے

    یونیکوڈ   سود 0
  • غیر مسلم ممالک سودی معاملہ کرنا

    یونیکوڈ   سود 0
  • قرضہ اتارنے کیلئے سودی قرض لینا

    یونیکوڈ   سود 0
  • پھٹے ہوئے نوٹ کو آدھی قیمت میں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   سود 1
  • پراویڈنٹ فنڈ پر سود کے عنوان سے ملنے والی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • سونا قرض دے کر بعد میں کچھ کی ادائیگی کے لئے سونے اور بقیہ کی ادائیگی کے لئے نقد رقم کی شرط لگانا

    یونیکوڈ   سود 1
  • مالکِ مکان کا سودے سے پیچھے ہٹنےپر ،خریدار کا اس سےبیعانہ کے ساتھ اضافی رقم لینا

    یونیکوڈ   سود 0
  • ایزی پیسہ میں ملنے والے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • کیا صرف سود وصول کرنا حرام ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
  • کیا سود دینےسے آمدن حرام ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
Related Topics متعلقه موضوعات