غسل

دورانِ مباشرت ، شوہر کا بیوی کے سر کو نہ چھونے کی صورت میں غسل میں بیوی پرسرکا دھونا واجب نہ ہونےکامسئلہ

فتوی نمبر :
65532
| تاریخ :
2008-08-03
طہارت و نجاست / طہارت / غسل

دورانِ مباشرت ، شوہر کا بیوی کے سر کو نہ چھونے کی صورت میں غسل میں بیوی پرسرکا دھونا واجب نہ ہونےکامسئلہ

ایک عورت نے میری بیوی کو بتایا کہ اگر دورانِ مباشرت مرد عورت کا سر نہ چھوئے تو دورانِ غسل اس کو اپنے سر دھونے کی ضرورت نہیں، کیا یہ بات درست ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

نہیں! یہ بات صحیح نہیں ، کیونکہ مباشرت سے غسل لازم اور فرض ہو جاتا ہے اور فرض غسل میں سر سے لیکر پاؤں تک پورے جسم کو اچھی طرح دھونا ضروری ہے ورنہ غسل نہیں ہو گا ، لہٰذاسر کو بھی دھونا ضروری ہے، چاہے اس دوران شوہر کاہاتھ بیوی کے سر کو لگے یا نہ لگے، بلکہ اگر ایک بال کے برابر جگہ بھی خشک رہ گئی تو غسل نہیں ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

وفي الدر المختار: (ويجب) أي يفرض (غسل) كل ما يمكن من البدن بلا حرج مرة كأذن و (سرة وشارب وحاجب و) أثناء (لحية) وشعر رأس ولو متبلدا لما في - ﴿فاطهروا﴾ [المائدة: 6]- من المبالغة اھ (1/ 152)
وفي الفتاوى الهندية: وليس على المرأة أن تنقض ضفائرها في الغسل إذا بلغ الماء أصول الشعر (إلی قوله) ولو كان شعر المرأة منقوضا يجب إيصال الماء إلى أثنائه اھ(1/ 13) واللہ تعالی اعلم!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 65532کی تصدیق کریں
0     1080
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • محض شرمگاہوں کے ملنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 3
  • غسلِ جنابت کے بعد عورت کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • خواتین کے لئے انزال کی صورت میں غسل کے احکام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • خیالات کی وجہ سے قطرے نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • شاور سے غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • عورت کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • غسل کے بعد ناخن کاٹنے سے غسل کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 1
  • غسل کے بعد مستقل وضوکرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • جنبی شخص کے لئے پلاسترکی پٹی پر مسح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دانتوں پر چالیہ کے نشانات کی وجہ سے غسل متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • پیشاب کے بعدمنی کے قطرےآنےسے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دورانِ غسل عورت کیلئے بالیوں کو حرکت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • بیماری کی وجہ سے منی نکلنے پر غسل لازم ہوگا یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • احتلام ہوجانے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا بیوہ میکے میں عدت گزار سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مشت زنی سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 1
  • ’’باتھ ٹب‘‘ کے اندر غسلِ جنابت کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • سر میں درد کی وجہ سے غسل میں سر کے مسح پر اکتفاء کرنا

    یونیکوڈ   غسل 0
  • عورت کے فرج میں بطورِ علاج آلہ وغیرہ داخل کرنے سے غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت کے سلسے میں ، لوگوں سے شرمانے کی صورت میں تیمم کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا غسل کرتے ہوئے وضو کرسکتے ہیں جبکہ کچھ بھی نہ پہنا ہوا ہو؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دانتوں پر بطورِ علاج لگی ہوئی پنوں کے ہوتے ہوۓ غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مذی اور وَدی کے خروج سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • شرمگاہ میں دوائی رکھنے سےاور ڈاکٹر کی چیک کرنے سے وضو وغسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت کے بعد منی کے قطرے نکلنے کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
Related Topics متعلقه موضوعات