انشورنس یا بیمہ پالیسی

انشورنس کے معاملات دیکھنے کی ملازمت کا حکم

فتوی نمبر :
66791
| تاریخ :
0000-00-00
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / انشورنس یا بیمہ پالیسی

انشورنس کے معاملات دیکھنے کی ملازمت کا حکم

میں امریِکہ میں ایک میڈکل کلینک میں ، میڈیکل اسسٹنٹ کےطورپر کام کرتا ہوں،میری ساری ذمہ داریاں میڈیکل سے تعلق رکھتی ہیں سوائے ایک کے ،اور وہ ہے مریضوں کے میڈیکل انشورنس کے کاغذات کے معاملے میں ان کی مدد کرنا ، مثلاً مریض کے علاج کے لئے ان کے انشورنس کے کاغذات برابر کرنا ، اس کے لئے بعض اوقات مجھے انشورنس کمپنی کو کال بھی کرنی پڑتی ہے ، کیا اس سے میری آمدنی حرام ہو جاتی ہے؟ یا اس کا میری آمدنی پر کچھ اثر نہیں پڑتا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کی بنیادی ذمہ داری اگر میڈیکل سے متعلق ہو اور اسے صرف اسی کام کی تنحواہ ملتی ہو تو یہ کام شرعاً جائز اور اس پر ملنے والی تنخواہ حلال ہے ،البتہ اس دوران اگر کسی موقع پر مریض کےانشورنس کے کاغذات وغیرہ برابر کرنا پڑے اور اسی سلسلہ میں انشورنس کمپنی کو کال کرکے صرف تحقیق و تفتیش کرنی پڑے،سودی معاملہ سے کوئی لین دین نہ ہو تو سائل کی آمدنی کو حرام تو نہیں کہا جاسکتا ،لیکن چونکہ اس میں ایک گونہ انشورنس معاملہ میں تعاون کی صورت پائی جاتی ہے ،اس لۓ اگر سائل اپنی تنخواہ میں سے تھوڑی بہت رقم صدقہ کردیا کرے تو یہ زیادہ بہتر ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما قال اللہ تعالیٰ : و تَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَ التَّقْوَى وَ لَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ وَ اتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ (المائدۃ : 2 الآیۃ )۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حمزہ نفیس خان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 66791کی تصدیق کریں
0     1096
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا انشورنس جائز ہے ؟کیا مفتی تقی عثمانی صاحب کی انشورنس کمپنی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انشورنس یا بیمہ پالیسی 7
  • میزان بینک کا کفالہ اور سیونگ اکاؤنٹ کا حکم،معاون یا مہمان کا مدرسہ کا کھانا کھانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • بیرون ملک میں کئے گئے انشورنس کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • لائف انشورنس کا حکم - انشورنس کروانا کیسا ہے

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 3
  • انشورنس کس بینک سے کروائیں - انشورنس اور تکافل میں فرق

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • میڈیکل انشورنس پالیسی کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 1
  • انشورنس والی گاڑی کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کمپنی کا ملازمین کیلئے انشورنس پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • جوبلی تکافل انشورنس میں اپنی گاڑی، بائیک یا لائف تکافل کروانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کمپنی-فیکٹری کا ، اپنے ملازمین کیلۓ "صحت بیمہ پالیسی "لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پوسٹل لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کسی مجبوری کی وجہ سے کاروبار کا انشورنس کروانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • اسٹیٹ لائف انشورنس کی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • جرمنی جانے کیلئے مجبوراً ہیلتھ انشورنس کرانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 1
  • انشورنس کے معاملات دیکھنے کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کیا بیمہ پالیسی لینا حلال ہے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • اسٹیٹ لائف انشورنس اور پاک قطر تکافل میں فرق ہے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • گاڑی کی وقتاً فوقتاً مرمت کروانے کیلئے ممبر شپ خریدنا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کا طریقہ کار اور اسکی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • داؤد فیملی تکافل میں حصہ لینے کاحکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • تکافل فیملی کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کا طریقہ کار اور اس کاحکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
Related Topics متعلقه موضوعات