کیا عمره اور حج کے بعد اپنے سرکے بال حاجی خود کاٹ سکتا ہے یا خود کو گنجا اپنے ہاتھ کرسکتا ہے
جب حاجی یا عمرہ کرنے والاشخص اپنے مناسک (اعمالِ حج/ عمرہ) مکمل کرلے تو وہ خود بھی حلق ، قصرکرسکتا ہے۔
وفی غنیۃ الناسک: (ص: 174، ط: ادارۃ القرآن)
ولو حلق رأسه أو رأس غيره من حلال أو محرم جاز له الحلق ، لم يلزمهما شيئ