متفرقات

غلا ظت سے بچانے کی خاطر قبرستان پر چھت ڈالنے کا حکم

فتوی نمبر :
69268
| تاریخ :
آداب / تعلیم و تعلم / متفرقات

غلا ظت سے بچانے کی خاطر قبرستان پر چھت ڈالنے کا حکم

محترم مفتی صاحب ! علماء اسلام مندرجہ ذیل مسئلہ پر کیا فرماتے ہیں کہ زید ایک ایسے محلے میں رہتا ہے جہاں زیادہ تر دیگر مذاہب کے لوگ رہتے ہیں ، زید اور اس کے بھائیوں نے اپنی آبائی جائیداد پر اپنے مکانات تعمیر کیے تھے اور زمین کا ایک ٹکڑا ان کی قبروں اور دفنانے کے لئے مختص کیا گیا ہے ، ان کے خاندان کے دو افراد ، بشمول زید کے والد اور اس کی بھابھی اس خاندانی قبرستان میں دفن ہیں ، اس خاندانی قبرستان کے ساتھ دوسری برادری کے ایک آدمی کی تین منزلہ عمارت کھڑی ہے، یہ شخص جان بوجھ کر اپنی اوپر کی منزل سے گندگی اور غلاظت قبرستان میں پھینک رہا ہے ، اور قبر ستان کی جگہ کو منتقل کرنے کے لئے انتظامیہ کے سامنے بار بار اعتراضات دائر کر رہا ہے ، کیونکہ اس کے گھر والے خوف زدہ ہیں. اس طرح اب زید قبرستان کو ٹین شیٹ کی چھت سے ڈھا نپنا چاہتا ہے تاکہ اسے ان کے براہ راست دیکھنے سے ڈھانپ لیا جائے ،کیا زیردکا ایسا فعل اسلام کی نظر میں جائز ہے؟ برائے مہربانی تجویز فرمائیں ، اللہ تعالی آپ کو آخرت میں اجر دے گا، شکر یہ آپکا۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت ِمسئولہ میں زید کا مذکور قبرستان کو گندگی اور غلاظت سے بچانے کی خاطر اس پر ٹین شیٹ کی چھت تعمیر کرنا جائز اور درست ہے ، شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الہندیۃ: و یکرہ الآجر فی اللحد اذا کان یلی المیت کذا فی فتاوی قاضیخان الخ (ج1 ص166 ط:ماجدیۃ)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عبدالرب لحاظ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 69268کی تصدیق کریں
0     687
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • سورۃ فاتحہ کے مکمل ہونے پر آمین کہنا

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • CoEducation-مخلوط تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   متفرقات 1
  • غیر مسلم ملک میں پڑھائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کا بطور کرامت بیک وقت مختلف مقامات میں موجود ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • ماہواری میں قرآن چھوئے بغیر انٹر نیٹ سے قرآن حفظ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   متفرقات 0
  • استاد کا خود کرسی پر بیٹھ کر زمین پر بیٹھے قرآن پڑھنے والے طلباء کو پڑھانا

    یونیکوڈ   متفرقات 1
  • عورت کے لیے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنا

    یونیکوڈ   متفرقات 1
  • فقہ حنفی اور فتویٰ کی مستند کتابیں

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • میت کی اولاد اور اس کے اعزہ و اقرباء کے علاوہ کا اس کے لۓ ایصالِ ثواب کرنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • اولیاء اللہ سے گناہ سرزد ہونا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • مسلمان لڑکی کا قادیانی بچوں کو انکے گھر میں پڑھانے جانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کے فتوے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • وہ شخص جس کے مرنے سے درختوں اور جانوروں تک کو سکون ملتا ہے

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • ’’ض‘‘ کے مخرج سے متعلق متعدد سوالات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • گھر کے قریب مدرسے -سکول سےتلاوتِ قرآن سنائی دینے کی صورت کے احکامات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کا تبلیغ کرنا , عورت کا قبرستان جانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • قبر پر پانی ڈالنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • امام ابوحنیفہؓ کی کتب

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • مسجد میں فضائلِ اعمال کی تعلیم اور درسِ قرآ ن کے سلسلے میں تقابل و ٹکراؤ کی فضا بنانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • زیرِ ناف بال کاٹنے کی حدود

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کی مختلف خصلتوں کی بناء پر ، مختلف تشبیہات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • ’’الرحمٰن میڈیکل کلینک‘‘ نام رکھنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • والدین کے محتاجِ خدمت ہونے کی صورت میں ،طلبِ علم کیلۓ نکلنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • علم ابجد یا علم نجوم والوں سے غیب اور مستقبل کا پوچھنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • بروز جمعرات ارواح کا گھروں میں آنا -نمازِ جنازہ کے بعد مکرر اجتماعی دعا-شہر کی متعدد مساجد میں قیامِ جمعہ

    یونیکوڈ   متفرقات 0
Related Topics متعلقه موضوعات