احکام عمرہ

شوہر یا محرم کے بغیر عمرہ ادا کرنا

فتوی نمبر :
71615
| تاریخ :
2024-03-11
عبادات / حج و عمرہ / احکام عمرہ

شوہر یا محرم کے بغیر عمرہ ادا کرنا

کیا کوئی خاتون بغیر محرم کے عمرہ ادا کرسکتی ہے؟ جبکہ وہ سعودی عرب میں ہو۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر کوئی خاتون سعودی عرب میں ہو اور اسکی جائے اقامت اور حرم شریف کے درمیان سفرِ شرعی کی مسافت کے بقدر فاصلہ نہ ہو اور عمرے کے لئے آتے جاتے وقت کسی فتنے و فساد کا اندیشہ بھی نہ ہو تو ایسی خاتون کے لئے بغیر محرم کے عمرہ کیلئے جانا شرعاً جائز ہوگا، ورنہ نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

كما فی الصحيح لمسلم عن ابن عمر رضی الله عنه ان رسول الله صلى الله عليه وسلم لا تسافر المرأة ثلاثا إلا ومعها ذو محرم اھ (ج2، ص ۸۷۳ ،ط: البشرى )۔
وفی الهندية : الأحكام التي تتغير بالسفر هی قصر الصلاة ( إلى قولہ) وحرمة الخروج على الحرة بغير محرم الخ (ج1، ص،13ط:ماجدية)۔
وفي البحر الرائق : ( قوله ومحرم أو زوج لإمرأة في سفر) أي وبشرط محرم إلى آخره لما فی الصحيحین لا تسافر امرأة الا ومعها محرم وزاد في رواية أو زوج الخ (ج ٢، ص،314،ط: ماجدیۃ)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عبدالرب لحاظ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 71615کی تصدیق کریں
0     727
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • دوران عمرہ حیض آجائے تو عورت کیا کرے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 1
  • نامحرم عورت کے نام سے نفلی عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • جدہ سے ریاض یا دمام جانا ہو تو عمرے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • احرام باندھنے کے بعد اگرائرپورٹ پر روک لیاجائے توکیاکرناہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • باون سالہ خاتون کا اکیلے عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 1
  • رضاعی بھتیجے کے ساتھ حج یا عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • ماسک لگاکر عمرہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • عورت کا اپنے بارہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • بزنس ویزے پر عمرہ کرناجائزہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کے بعد عمرہ میں حلق کیسے کروائے

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • کیا عمرہ پر جانے سے حج فرض ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • سفرِ عمرہ میں نمازیں قصر پڑھیں گے یا پوری ؟

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عمرہ رسیدہ خاتون کا بغیر محرم عمرہ کے سفر پر جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عورت کا بغیر محرم عورتوں کی جماعت کے ساتھ عمرہ کیلئے جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عمرے کے طواف کے دوران پیشاب کے قطرے آنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • احرام کی حالت میں کس طرح کی چپل پہن سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • قطروں کی بیماری کی وجہ سے احرام کے نیچے انڈر ویئر پہننا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • مقروض شخص کا قرض ادائیگی سے قبل عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • Ruling on trimming or cutting the hair beyond the boundary of Haram

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • بیوی کا شوہر سے عمرہ کا خرچہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • Going for Umrah on a lottery drawn by the working place

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • دورانِ عدت عمرہ کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عورت کا چودہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • احرام میں کچھ دیر کیلئے ممنوعہ چپل پہننا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات