ایمان

جن انبیاء کا تذکرہ قرآن مجید میں نہیں , ان پر ایمان لانے کا حکم

فتوی نمبر :
7522
| تاریخ :
0000-00-00
عقائد / ایمان و کفر / ایمان

جن انبیاء کا تذکرہ قرآن مجید میں نہیں , ان پر ایمان لانے کا حکم

بائبل کے بہت سارے پیغمبروں کا تذکرہ قرآن مجید میں نہیں آیا جیسے یسعیاہ ، عاموس میگاہ وغیرہ ،کیا انہیں پیغمبر شمار کرنا اور بائبل سے ان کی نبوت ثابت کرنا درست ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جن انبیاء علیهم السلام کا ذکر قرآن یا احادیثِ مبارکہ میں نہیں ملتا ہے ،ان پر بغیر تخصیص و تعیین صرف ایمان لانا کافی ہے ،ان کے نام ونسب وغیرہ کو پہچاننا شرعاً ضروری نہیں ، اور نہ ہی اس سلسلہ میں اہلِ کتاب کی تحریف شدہ کتب پر اعتماد کیا جا سکتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

في صحيح البخاري : عن أبي هريرة رضي الله عنہ عن النبي صلى الله عليكم قال: لا تصدقوا أهل الكتاب ولا تكذبوهم. وقولوا آمنا بالله وما أنزل إلينا - (2/1094)-
و في فتح الباري: أخرج أحمد وابن أبي شيبة و البزار من حديث جابر رضی الله : أن عمر أتى النبي صلى الله عليكم بكتاب أصابه من بعض أهل الكتاب ، فقرأه عليه ، فغضب ، وقال : لقد جئتكم بها بيضاء نقية لا تسألوهم عن شيئ فيخبروكم بحق فتكذبوا به أو بباطل فتصدقوا به - الحديث : (13/412) –
و في البداية والنهاية : وأما الأخبار الإسرائيلية (إلى قوله ) ومنها ما يحتمل الصدق والكذب ، فهذا الذی أمرنا بالتوقف فيه فلا نصدقه ولا نكذبه (2/64 )-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد زید جنید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 7522کی تصدیق کریں
0     685
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • دانتوں پر سونے یا چاندی کا خول چڑہانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ایمان 1
  • خودکشی میں ناکامی کے بعد تجدیدایمان یاتجدیدنکاح لازم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 1
  • کیا غیر عربی میں اقرار ایمان معتبر ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 2
  • عقیدہ کے متعلق برے خیالات کا آنا

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 1
  • ایمان کی تعریف اور ایمان میں کمی زیادتی کا مطلب

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 2
  • غصہ میں قرآنِ کریم زمین پر پٹخنے کا حکم، اور حالت حیض زبردستی پیچھے کے راستہ صحبت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 6
  • کیا اللہ تعالیٰ عرش پر ہیں یا ہر جگہ موجود ہیں؟

    یونیکوڈ   ایمان 0
  • ’’میں شریعت کو نہیں مانتا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 3
  • نبی کریم ؐ اور صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 2
  • امام ابو حنیفہ کے نظریے کہ" ایمان تصدیقِ قلبی کا نام ہے"کی وجہ سے ان پر فرقہ مرجئہ میں سے ہونے کا الزام

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • ’’خاتم کا معنیٰ آخری نبی نہیں ہے‘‘ کہنے والے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • کفریہ گانوں کے گنگنانے سے آدمی کافر ہوجاتا ہے

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • اللہ تعالیٰ کی صفات کے تعدد سے تعددِذات کا لازم نہ ہونا

    یونیکوڈ   ایمان 0
  • ملازمت کے حصول کیلئے اپنے آپ کو قادیانی ظاہر کرنا

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • ’’گانا سننے میں کوئی گناہ تونہیں‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • کیا نبی کریم ﷺ نے اللہ رب العزت کو دیکھا ہے؟

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • دعا میں ’’اب تو آجا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • غیر مسلموں کی عبادت گاہیں تعمیر کروانا

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • ’’تیرا دین چودوں‘‘جیسے کلمات کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • کیا اللہ تعالیٰ ساتواں آسمان پر ہیں، اگر نہیں تو کہاں ہیں؟

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • اگر کسی شخص تک نبی آخر الزمان کی خبر نہ پہنچی ہو تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟اور جس کی قسمت میں ہدایت نہ ہو وہ کیوں گناہ گار ہوگا؟

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • داڑھی کو برا سمجھنا ,اس کی توہین و تحقیر کرنا اورنجومیوں کو ہاتھ دکھانا

    یونیکوڈ   ایمان 2
  • عقیدہ حیاۃ الانبیاء

    یونیکوڈ   ایمان 0
  • اللہ تعالیٰ ہربندہ مؤمن کے دل میں موجود ہیں کا مطلب اور اچھی یا بری سوچ اللہ کی طرف سے ہونے کا مطلب

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • اللہ تعالیٰ کے ہر جگہ موجود ہونے کی وضاحت

    یونیکوڈ   ایمان 1
Related Topics متعلقه موضوعات