غسل

کثرت احتلام کی صورت میں غسل کا حکم

فتوی نمبر :
7910
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / طہارت / غسل

کثرت احتلام کی صورت میں غسل کا حکم

اگر کسی پر لگاتار پانچ دن غسل فرض ہوجائے تو جب وہ غسل کرے تو کس طرح کرے ؟ آیا وہ پانچ دن لگاتار غسل کرے یا ایک مرتبہ غسل کرے تو غسل ہوجائے گا؟ جلد از جلد جواب ارسال فرمائیں

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ہر مرتبہ کی ناپاکی کے بعد غسل کرنا شرعاً لازم ہوجاتا ہے اور اس میں اس قدر تاخیر کرنا کہ فرض نمازیں چھوٹ جائیں گناہِ کبیرہ ہے،جس سے احتراز ضروری ہے، اگر کسی نے ہر مرتبہ کی ناپاکی کے بعد غسل نہ کیا ہو حتیٰ کہ وہ مسلسل پانچ دن تک ناپاک ہوتا رہا ہو تو اتنی زیادہ تاخیر کی وجہ سے وہ سخت گناہ گار ہوا ہے،اس پر توبہ و استغفار کرے اور آئندہ کے لئے ایسی غلط حرکت سے مکمل احتراز بھی کرے،تاہم اب اگر وہ صرف ایک مرتبہ ہی غسل کرلے تو یہ بھی کافی ہوجائے گا۔

مأخَذُ الفَتوی

وفی الدر المختار: (وفرض) الغسل (عند) خروج (مني) من العضو (الیٰ قوله) (بشهوة) أي لذة ولو حكما كمحتلم اھ(1/159)۔
وفیه ایضاً: یکفی غسل واحد لعید وجمعة اجتما مع جىابة کما لفرض جنابة وحیض اھ (1/169)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 7910کی تصدیق کریں
0     737
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • محض شرمگاہوں کے ملنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 3
  • غسلِ جنابت کے بعد عورت کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • خواتین کے لئے انزال کی صورت میں غسل کے احکام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • خیالات کی وجہ سے قطرے نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • شاور سے غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • عورت کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • غسل کے بعد ناخن کاٹنے سے غسل کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 1
  • غسل کے بعد مستقل وضوکرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • جنبی شخص کے لئے پلاسترکی پٹی پر مسح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دانتوں پر چالیہ کے نشانات کی وجہ سے غسل متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • پیشاب کے بعدمنی کے قطرےآنےسے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دورانِ غسل عورت کیلئے بالیوں کو حرکت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • بیماری کی وجہ سے منی نکلنے پر غسل لازم ہوگا یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • احتلام ہوجانے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مشت زنی سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 1
  • کیا بیوہ میکے میں عدت گزار سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • ’’باتھ ٹب‘‘ کے اندر غسلِ جنابت کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • عورت کے فرج میں بطورِ علاج آلہ وغیرہ داخل کرنے سے غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • سر میں درد کی وجہ سے غسل میں سر کے مسح پر اکتفاء کرنا

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا غسل کرتے ہوئے وضو کرسکتے ہیں جبکہ کچھ بھی نہ پہنا ہوا ہو؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت کے سلسے میں ، لوگوں سے شرمانے کی صورت میں تیمم کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دانتوں پر بطورِ علاج لگی ہوئی پنوں کے ہوتے ہوۓ غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مذی اور وَدی کے خروج سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • شرمگاہ میں دوائی رکھنے سےاور ڈاکٹر کی چیک کرنے سے وضو وغسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دورانِ غسل بالٹی میں چھینٹے پڑجانے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
Related Topics متعلقه موضوعات