والدین کے حقوق

کیا بھائی بطور ولی بہن کو مار پیٹ سکتاہے؟

فتوی نمبر :
81155
| تاریخ :
2025-02-03
معاشرت زندگی / حقوق و فرائض / والدین کے حقوق

کیا بھائی بطور ولی بہن کو مار پیٹ سکتاہے؟

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته!
١- باپ نا ہو اور بھائ بہن کا ولی ہو تو کیا اس کو بھی ہاتھ اٹھانے کی اجازت ہے ،جیسے باپ ا و رشوہر کو ہے ؟٢ - ولی اگر چھوٹا بھائی ہو یا بیٹا بھتیجا وغیرہ ان کی اجازت بھی لینی ہوگی عورت کو گھر سے باہر جانے کے لۓ ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

شریعت مطہرہ نے صرف شوہرکو اصلاح کی نیت سے خفيف تأديب کی اجازت دی ہے، وہ بھی آخری درجہ میں، یعنی اگروعظ و ہجر (علیحدگی) کارگر نہ ہو۔ اس کے علاوہ کسی اور ولی (مثلاً بھائی یا بیٹا) کو عورت پرہاتھ اُٹھانے ،مارپیٹ کرنے یازبردستی کا کوئی شرعی حق حاصل نہیں۔جبکہ عاقلہ، بالغہ عورت اگر شرعی حدود (پردہ،محرم) کاخیال رکھتے ہوئے گھر سے باہر جائے اورباہرجانافتنہ سے خالی اور جائز مقصد کے لیے ہو، تو بھائی، بیٹے یا بھتیجے کی اجازت لینالازم وضروری نہیں، تاہم اگرسفر،شرعی مسافت کے بقدر ہو یاگھرسے باہرجانےمیں کسی قسم کے فتنہ کا اندیشہ ہوتواس صورت میں ولی /سرپرست کی اجازت کے بغیرنکلنامناسب نہیں ،جس سے احترازچاہیے ۔

مأخَذُ الفَتوی


واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد سعد جاوید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 81155کی تصدیق کریں
0     16
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • والدین کا ذاتی رنجش کی وجہ سے اولاد کو رشتہ داروں سے قطع تعلق کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   والدین کے حقوق 0
  • والدین کا اولاد کے حق میں بددعاکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   والدین کے حقوق 0
  • والدین کی خدمت کس کی ذمے داری ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   والدین کے حقوق 0
  • والدہ کو" حجِ کعبہ "کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   والدین کے حقوق 0
  • داڑھی رکھنے پر والدہ کی نافرمانی ہوتی ہے

    یونیکوڈ   اسکین   والدین کے حقوق 0
  • بیٹے کے نافرمانی کی وجہ سے سسر بہو سے زیورات واپس لے سکتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   والدین کے حقوق 0
  • نافرمان بیوی اور اولاد کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • تبلیغی جماعت میں جانے کیلئے ملازمت سے استعفیٰ دینا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • نافرمان اولاد کو عاق کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • معمر والد کی دوسری شادی اور نان و نفقہ سے متعلق

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • والدین کے ساتھ سخت رویہ رکھنا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • اسلام میں خدمتِ والدین کا مقام

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • بیٹوں کی موجودگی میں شادی شدہ بیٹی پر والدین کی خدمت کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • کیا بچوں کی شادی میں دادا دادی کی مرضی کا خیال رکھنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • والدہ کی وفات کے بعد ان کی مرضی کے خلاف پسند کی شادی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • والدہ کی خدمت بیٹوں اور بیٹیوں میں سے کس کے ذمہ ہے؟

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • کاروبار اور حصولِ تعلیم کے لیے والدین سے الگ ہونا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • بیٹے کا والد سے جدا ہونا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • کیا والد اپنی بالغ اولاد کو کسی سے تحفہ وغیرہ لینےسے منع کرسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 1
  • بیٹے کا والدہ کو باہر ملک اپنے ساتھ نہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • والد کے گناہوں کی وجہ سے ان سے بات نہ کرنا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے بیٹےکے لئے ماں سے الگ ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • Ruling of behavior with fathers wife after father is passed away

    یونیکوڈ   انگلش   والدین کے حقوق 1
  • والدین کو چھوڑ کر کسی اور شہر میں مقیم ہوکر شادی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • والدین کے برا بھلا کہنے پر بیوی کا الگ گھر کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
Related Topics متعلقه موضوعات