حجاب کے آداب و احکام

خاتون کا مجبورا پروفائل پر پردہ کےساتھ تصویر لگانا

فتوی نمبر :
88245
| تاریخ :
2025-10-22
معاشرت زندگی / حجاب و شرعی پردہ / حجاب کے آداب و احکام

خاتون کا مجبورا پروفائل پر پردہ کےساتھ تصویر لگانا

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ!اُمید بخیر !میں انعم شہزاد فیصل آباد سے ہوں،مجھے ایک مسئلہ کے متعلق راہنمائی درکار ہے، میں ایک فری لانسر ہوں اور آن لائن سروسز فراہم کرتی ہوں، جس پلیٹ فارم پر میں کام کر رہی ہوں، وہاں پروفائل تصویر لگانا لازمی ہے، اگر تصویر نہ لگائی جائے تو اکاؤنٹ بند ہونے کا خدشہ ہوتا ہے، کیونکہ وہ اسے ممکنہ فراڈ سمجھتے ہیں جبکہ اُس پلیٹ فارم پر کام کرنا ایک طرح سے مجبوری بھی ہے،میرا سوال یہ ہے کہ کیا مناسب پردے کے ساتھ، ضرورت کے درجے میں پروفائل تصویر لگانا جائز ہے؟جزاکم اللّٰہ خیرا ً!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت مسئولہ میں اگر سائلہ کا کوئی اور ذریعہ معاش نہ ہو تو مکمل حجاب کے ساتھ اس کے لئے اپنے پروفائل پر تصویر لگانے کی گنجائش ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی تکملۃ فتح الملھم:اما اتخاذ الصورۃ الشمسیۃ للضرورۃ او الحاجۃکحاجتھا فی جواز السفر ،وفی التاشیر ،وفی البطاقات الشخصیۃ او فی مواضع یحتاج فیھا الی معرفۃ ھویۃ المرء فینبغی ان یکون مرخصاً فیہ فان الفقھاء رحمھم اللہ استثنوا مواضع الضرورۃ من الحرمۃ(ج:4،ص:164)
وفیہ ایضاً:اما الصورۃ التی لیس لھا ثبات واستقرار،ولیست منقوشۃ علیٰ شیئ بصفۃ دائمۃ فانھا بالظل اشبہ منھا بالصورۃ۔(ج:4،ص:164،مط:مکتبہ دارالعلوم کراچی)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد حذیفہ الف زر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 88245کی تصدیق کریں
0     105
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عورت کا قبرستان جانا

    یونیکوڈ   اسکین   حجاب کے آداب و احکام 1
  • کوئی نامحرم بزرگ کسی رشتہ دارلڑکی کے سرپر ہاتھ رکھ سکتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   حجاب کے آداب و احکام 0
  • خواتین کی تصاویر والے ریکارڈ شدہ لیکچر سننا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   حجاب کے آداب و احکام 0
  • یوٹیوب پر عورت کا اپنی آواز میں ویڈیو اپلوڈ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   حجاب کے آداب و احکام 1
  • شوہر کے چاچا اور ماموں محرم ہیں یا نہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   حجاب کے آداب و احکام 0
  • جینز، میکسی یا ٹراؤزر پر اوپر سے عبایا پہن لے تو کیا یہ شرعی پردہ ہوگا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   حجاب کے آداب و احکام 0
  • عورت کیلئے آنکھوں کے پردہ کا حکم

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • کیا عورت کا اجنبی مرد کو دیکھنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • جوائنٹ فیملی میں حجاب و پردے کا حکم- انتقال کے بعد میاں بیوی کے رشتہ کا حکم

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • شرعی پردہ سے متعلق حکم

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • بوقتِ ضرورت مستورات کا ٹوپی والے برقعے میں نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 3
  • رضاعی ساس سے پردہ لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • گھر والوں کے کہنے پر غیر محرم کو چہرہ دکھانا

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • مرد ڈاکٹر کا مریض عورتوں کو دیکھنے ،چھونے اور طالبات کو نرسنگ سیکھانے کا حکم

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • آدھے چہرے کا نقاب کرنا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • غیر محرم کے سامنے بغیر پردہ اور ننگے سر پھرنا گناہ کبیرہ ہے یا صغیرہ؟

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • لیڈیز ڈاکٹر کا مرد ڈاکٹروں کے ساتھ کام کرنا درست ہے؟

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • کسی خاتون کا لڑکوں کے سامنے بغیر حجاب کے لیکچر دینا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • شوہر کا بیوی کو اسٹیج پر گلے لگانا اور بوسہ دینے دینا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • ذہنی بیمار بچہ سے پردہ کا حکم

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • لڑکی کا تعلیم حاصل کرنے کیلئے ہاسٹل میں رہنا

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • باہر ممالک میں حجاب پر پابندی ہونےکی صورت میں حجاب کا حکم

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 2
  • طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے چہرہ کا پردہ ترک کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   حجاب کے آداب و احکام 0
  • خاتون کا مجبورا پروفائل پر پردہ کےساتھ تصویر لگانا

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • بنات کے مدرسہ میں مرد اساتذہ کی تدریس کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   حجاب کے آداب و احکام 1
Related Topics متعلقه موضوعات