شرکت و مضاربت

لکی انویسٹمنٹ میں پیسے لگانے کا حکم

فتوی نمبر :
88618
| تاریخ :
2025-11-06
معاملات / مالی معاوضات / شرکت و مضاربت

لکی انویسٹمنٹ میں پیسے لگانے کا حکم

السلام علیکم!معزز و محترم جناب !
میں "لکی اسلامک منی مارکیٹ فنڈ" میں سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہوں، اس حوالے سے آپ کی رہنمائی درکار ہے کہ آیا یہ جائز ہے یا ناجائز؟

کمپنی نے اس بارے میں فتویٰ جاری کیا ہے جو فائل کی صورت میں منسلک ہے، براہِ کرم آپ اس کی تصدیق فرما کر بتا سکیں کہ یہ جائز ہے یا ناجائز؟
جزاک اللہ!

APPROVAL OFِTHEِSHARIAHِADVISORِFORِLUCKYِISLAMICِMUTUALِFUNDSِ
Septemberِ30,ِ2025 ِِِِِRabiِusِSani 6,ِ1447ِA.H

This is to certify that below mentioned Unit Trusts (Islamic Mutual Funds) managed by Lucky Investments
Limited (LIL) are based on the principles of Investment Agency (Wakalat-ul-Istithmaar) contract and
strictly conform to Shariah principles and rules.
i. The arrangement, related documents and contracts have been reviewed and found
consistent with Shariah principles and rules.
ii. Under the Investment Agency arrangement, the unit holder acts as the Principal (Muakkil),
while the Asset Management Company (AMC) serves as the Investment Agent (Wakeel
Bil Istithmaar).
iii. The AMC invests funds received from the unit holders into various Shariah-compliant
avenues on behalf of the unit holders. These include but are not limited to Shariahcompliant equities and Islamic Sukuk markets.
iv. The Investment mechanism, procedures and constitutive documents of the Unit Trusts
listed below have been duly vetted and are under the ongoing supervision of the Shariah
Advisor.
v. All investments are made solely in Shariah-compliant avenues. The AMC does not engage
in any direct or indirect transactions involving Riba (interest).
vi. The investment mechanism and all arrangements exclude excessive Gharar with
continuous supervision in place to mitigate/avoid any excessive uncertainty.
vii. Under this arrangement, the AMC charges a fee for services rendered in managing the
funds.
viii. The AMC operates under the Shariah Governance Regulations issued by Securities and
Exchange Commission of Pakistan and continuous guidance of the Shariah Advisor to
avoid any shariah non-compliance risk.
Based on the above, a Fatwa is hereby granted that Lucky Investments Limited is following Shariah rules
and principles in all of its operations, transactions and business activities. Additionally following Unit
Trusts of LIL are also complied with Shariah rules and principles:
1. Lucky Islamic Money Market Fund 2. Lucky Islamic Income Fund
3. Lucky Islamic Stock Fund 4. Lucky Islamic Fixed Term Fund
MayِAllahِmakeِusِsuccessfulِandِacceptِeffortsِofِtheِAssetِManagementِCompanyِforِ
developingِofِIslamicِFinanceِSystem
________________________
Muhammad Hassaan Kaleem
Shariah Advisor
Lucky Investments Limited



الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل نے ” لکی اسلامک منی مارکیٹ فنڈ“ کی مکمل تفصیلات اور اس میں سرمایہ کاری کا طریقۂ کار بیان نہیں کیا تاکہ اس پر غور کرکے حکمِ شرعی سے آگاہ کیاجاتا،تاہم سوال کے ساتھ منسلک سرٹیفیکیٹ جس پر مفتی حسان کلیم صاحب بطورِ شرعی ایڈوائزر کی تصدیق موجود ہے، لہذا اگر ”LIL“کمپنی کاطریقۂ کار واقعۃً شرعی اصول و ضوابط کے مطابق ہو تو اس میں سرمایہ کاری کی اجازت ہوگی، ورنہ نہیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عمر فاروق شیر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 88618کی تصدیق کریں
0     9
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مشترکہ رقم سے ،کسی ایک شریک کا اپنے مہمان کو کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • کاروبار میں شرکت کا صحیح طریقہ

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 5
  • شریک کے لیے تنخواہ مقررکرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 2
  • مکان میں کسی کو شریک کرنے کا طریقہ کار

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • شریکین میں منافع کی تقسیم کا طریقہ

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • مضاربت کے مختلف مسائل

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • ایک شریک کا کمپنی سے قرض سے لیکر اس پر اسی کمپنی سے فلیٹ خریدکر شرکت ختم ہونے کے بعد باقی شرکاء کا اس فلیٹ کی موجودہ مارکیٹ ویلیو کے اعتبار سے قرض کی وصولی کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • معاضہ طے کئے بغیر کسی کے کاروبار میں محنت کرنے والے کا حصہ کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • میزان ماہانہ مضاربہ منافع کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 1
  • جس کی آمدنی کا معلوم نہ ہو کہ حلال یا حرام, اس کے ساتھ کاروباری معاملات کرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • میزان بینک ٹرم سرٹیفیکیٹ کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • شرکاء کا مشترکہ چیز , کسی ایک شریکِ کو حوالے کیے بغیر گفٹ کر کے اس کے نام کردینے کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • سرمایہ دار کا، کاروبار کے اختتام پر سامان فروخت کرکے سرمایہ وصول کرنے کی شرط لگانا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ میں انویسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • کاروباری شرکت میں نقصان سے متعلق حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • کاروباری بندے کو رقم دی لیکن کوئی معاہدہ , شراکت یا مضاربت کی تصریح و تعیین نہ ہوئی

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • کاروباری شرکت کے اصول

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 1
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ میں انویسمنٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • تکافل کمپنیوں کی پالیسی لینے کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • اسمارٹ نامی کمپنی میں انویسمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • تکافل لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   شرکت و مضاربت 0
  • والد نے بیٹے کو زندگی میں کاروبار کے لیے جو رقم دی تھی وہ والد کے ترکے میں شامل ہوگی؟

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • وراثتی کاروبار سے کسی ایک وارث کی شرکت ختم کرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • بلڈرز کے ساتھ انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
Related Topics متعلقه موضوعات