آداب و احکام صحبت

کنڈوم لگا کر پیچھے والے راستہ میں جماع کرنا

فتوی نمبر :
89999
| تاریخ :
2025-12-13
معاشرت زندگی / ازدواجی مسائل / آداب و احکام صحبت

کنڈوم لگا کر پیچھے والے راستہ میں جماع کرنا

اگر شوہر نے بیوی کے ساتھ کنڈوم استعمال کرتے ہوئے مقعد جماع کیا ہو تو کیا یہ اس وجہ سے حرام شمار ہوگا کہ جلد کا براہِ راست لمس نہیں ہوا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ شوہر کا بیوی کے پچھلے راستے سے ہمبستری کرنا فطرت کے خلاف عمل ہونے کے ساتھ شدیدگناہ ہے، احادیثِ مبارکہ میں اس کی سخت وعیدیں وارد ہوئی ہیں،لہٰذا صورتِ مسئولہ میں شوہر کا بیوی کے ساتھ پچھلے راستے سے ہمبستری کرنا اگرچہ کنڈوم کے ساتھ ہی کیوں نہ ہو، حرام اور ناجائز ہے،جس پر اسے توبہ و استغفار اور آئندہ کے لئے اس عمل سے اجتناب لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما قال الله تعالى في القران المجيد:نِسَآؤُكُمۡ حَرۡثٞ لَّكُمۡ فَأۡتُواْ حَرۡثَكُمۡ أَنَّىٰ شِئۡتُمۡۖ وَقَدِّمُواْ لِأَنفُسِكُمۡۚ وَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَٱعۡلَمُوٓاْ أَنَّكُم مُّلَٰقُوهُۗ وَبَشِّرِ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ(سورة البقره:٢٢٣)
وفي مشكوة المصابيح:وعن ابن عباس:أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: «لا ينظر الله عز وجل إلى رجل أتى رجلا أو امرأة في دبرها»رواه الترمذي وقال: هذا حديث حسن غريب(‌‌كتاب الحدود:الفصل الثالث،ص:٣١٣مط:قدیمی کتب خانہ)
و في حاشيه ابن عابدين تحت:(قوله: إن وجد لذة الجماع) أي ‌بأن ‌كانت ‌الخرقة ‌رقيقة بحيث يجد حرارة الفرج واللذة بحر.(قوله: وإلا لا) أي ما لم ينزل.(قوله: على الأصح) وقال بعضهم: يجب لأنه يسمى مولجا. وقال بعضهم: لا يجب بحر، وظاهر القولين الإطلاق.(قوله: والأحوط الوجوب) أي وجوب الغسل في الوجهين بحر وسراج. أقول: والظاهر أنه اختيار للقول الأول من القولين، وبه قالت الأئمة الثلاثة كما في شرح الشيخ إسماعيل عن عيون المذاهب، وهو ظاهر حديث «إذا التقى الختانان وغابت الحشفة وجب الغسل»(سنن الغسل،ج:١،ص:١٦٥،مط:سعيد)
وفي البدائع الصنائع:ولا يحل إتيان الزوجة في دبرها لأن الله تعالى عز شأنه نهى عن قربان الحائض ونبه على المعنى وهو كون المحيض أذى والأذى في ذلك المحل أفحش وأذم فكان أولى بالتحريم وروي عن سيدنا علي رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال «من أتى حائضا أو ‌امرأة ‌في ‌دبرها أو أتى كاهنا فصدقه فيما يقول فهو كافر بما أنزل على محمد صلى الله عليه وسلم» «نهى عن إتيان النساء في محاشهن» أي أدبارهن.( ‌‌كتاب الاستحسان،ج: ٥،ص: ١١٩،مط:سعيد)
وفي حاشية تبيين الحقائق:(فرع) قال الكاكي: ثم إتيان المرأة ‌في ‌دبرها حرام بإجماع الفقهاء،(فصل في المحرمات،ج:٢،ص: ١٠٧،مط:دارالكتب العلميه)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
بھائی محمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 89999کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • سہاگ رات -ہمبستری کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   آداب و احکام صحبت 23
  • بیوی کے ساتھ غیر فطری عمل کرنے والا ملعون ہے

    یونیکوڈ   اسکین   آداب و احکام صحبت 1
  • کیامباشرت اور صحبت میں میاں بیوی کو ہرطرح چھوٹ حاصل ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   آداب و احکام صحبت 2
  • ہمبستری سے قبل پڑھنے کی دعا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب و احکام صحبت 1
  • بیوی کے ساتھ غیرفطرعمل پر وعید کی وضاحت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب و احکام صحبت 1
  • کیامیاں بیوی کے ہمبستری نہ کرنے سے نکاح پر کوئی فرق پڑتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب و احکام صحبت 0
  • کنڈوم کے استعمال سے کیا بیوی پر غسل واجب ہوتا ہے ؟

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 5
  • بیوی کے پچھلے راستے میں دخول کے بغیر استمتاع حاصل کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 3
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ چومنے(oralsex)کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   آداب و احکام صحبت 1
  • اگر ہمبستری کرتے وقت کپڑا وغیرہ حائل ہو تو غسل لازم ہوگا یانہیں؟

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 2
  • حالتِ حیض میں بیوی کی پچھلی شرمگاہ سے دخول کے بغیر فائدہ حاصل کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • بیوی کا اپنے شوہر کی منی پینے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 2
  • شوہر کا بیوی کے پستان منہ میں لینا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • ماہواری کے ایام ، عادت کے مطابق ، پورے ہونے پر ،غسل کے بعد بیوی سے ہمبستری کی اور پھر خون آنا شروع ہوگیا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • بیوی کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • دوران مباشرت بیوی کی شرمگاہ پر ہاتھ رکھ کر اسے مسلنے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 2
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ کو ہاتھ لگانا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • بیوی کا ہمبستری پر راضی نہ ہونے کی صورت میں تہہ بند کے اوپر سے مباشرت کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • دودھ پیتے بچہ کی وجہ سے بیوی کی پچھلی شرمگاہ میں ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • حیض کے ایام میں کنڈم لگاکر ہمبستری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • ماہواری کے غسل سے پہلے ہمبستری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • بیوی سے پچھلے مقام میں دخول کے بغیر تلذذ حاصل کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • شوہر کے نامرد ہونے کی وجہ سے مصنوعی آلہ استعمال کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • بیوی کا دودھ پینے وغیرہ کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • مصنوعی آلہ تناسل کے ذریعہ پیچھے کے راستہ سے ہمبستری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 2
Related Topics متعلقه موضوعات