کیا کرپٹو کرنسی (جیسے بٹ کوائن یا اس کے علاوہ دوسری کرنسیز)میں پیسہ لگانا اسلام میں جائز ہے ؟
واضح ہو کہ( کرپٹو )کرنسی یا ڈیجیٹل کرنسی کا کوئی حسی وجود نہیں ہوتا،بلکہ محض ڈیوائس میں موجودگی اور ضمان کی حد تک اس کو کرنسی خیال کیا جاتا ہے،جبکہ ملکی قانون میں اس کو مبادلہ اور خرید وفروخت کے لئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ،نیز کوائن اور کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کے نام پر دھوکہ دہی عام ہے،لہذا مذکور کرنسیوں میں سرمایہ کاری کرنے سے ا حتراز لازم ہے۔
کما فی البدائع: وأما الذي يرجع إلى المعقود عليه فأنواع (منها) : أن يكون موجودا فلا ينعقد بيع المعدوم، وماله خطر العدم كبيع نتاج النتاج بأن قال: بعت ولد ولد هذه الناقة وكذا بيع الحمل؛ لأنه إن باع الولد فهو بيع المعدوم، وإن باع الحمل فله خطر المعدوم،(کتاالبیوع،فصل فی الشرط الذی یرجع الی المعقود علیہ،ج:5، ص:138 ،ط سعید)
ایک شریک کا کمپنی سے قرض سے لیکر اس پر اسی کمپنی سے فلیٹ خریدکر شرکت ختم ہونے کے بعد باقی شرکاء کا اس فلیٹ کی موجودہ مارکیٹ ویلیو کے اعتبار سے قرض کی وصولی کا مطالبہ کرنا
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0جس کی آمدنی کا معلوم نہ ہو کہ حلال یا حرام, اس کے ساتھ کاروباری معاملات کرنا
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 1شرکاء کا مشترکہ چیز , کسی ایک شریکِ کو حوالے کیے بغیر گفٹ کر کے اس کے نام کردینے کا حکم
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0سرمایہ دار کا، کاروبار کے اختتام پر سامان فروخت کرکے سرمایہ وصول کرنے کی شرط لگانا
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0کاروباری بندے کو رقم دی لیکن کوئی معاہدہ , شراکت یا مضاربت کی تصریح و تعیین نہ ہوئی
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0والد نے بیٹے کو زندگی میں کاروبار کے لیے جو رقم دی تھی وہ والد کے ترکے میں شامل ہوگی؟
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0