والدین کے حقوق

ساس کے ساتھ رہنے میں مشکلات کاکوئی حل

فتوی نمبر :
92957
| تاریخ :
2026-03-05
معاشرت زندگی / حقوق و فرائض / والدین کے حقوق

ساس کے ساتھ رہنے میں مشکلات کاکوئی حل

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ میری شادی کو سات سال ہو گئے ہیں اور میری دو بیٹیاں ہیں میری ساس سے میری کوئی خاص بنتی نہیں ہے ہاں وہ اپنا کام کرتی ہیں اور میں اپنے کام کرتی ہوں بہرحال کبھی کبھی وہ بہت عجیب و غریب باتیں کرتی ہیں اور تانے بھی دیتی ہیں ا وہ بتانے سے ذرا بالاتر ہے اب میرا دل اس طرح سے ہو گیا ہے کہ میرا دل ان کی طرف مانوس نہیں ہوتا اور نہ کسی قسم کی ہمدردی رکھتا ہے اور میں ہر وقت اللہ سے دعا مانگتی ہوں کہ مجھے ان کے ساتھ نہیں رہنا تو اس میں مجھے بتائیں کہ میں کیا درست ہوں یا نہیں

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو گھریلو زندگی میں اس طرح کی چھوٹی موٹی باتوں کا آنا ایک فطری امر ہےلیکن اس کو اس قدر تقویت دیکر ذہن میں راسخ کرنا کہ اس کی وجہ سے ایک دوسرے کیلئے ہمدردی کا جذبہ ہی ختم ہوجائے مناسب نہیں،لہذا سائلہ کو چاہئے کہ وہ اپنی ساس کو والدہ کا درجہ دیکر اس رویہ کو نظر انداز کرنے کی کوشش کریں جو ان کے حق میں بہر حال موجب اجر ہوگا اور اس کے ساتھ ساتھ اللہ رب العزت سے عافیت اور پر سکون زندگی کی دعا بھی کرے امید ہے کہ وقت کے ساتھ سب بہتر ہوجائیگا۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد حذیفہ الف زر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 92957کی تصدیق کریں
0     28
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • والدین کا ذاتی رنجش کی وجہ سے اولاد کو رشتہ داروں سے قطع تعلق کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   والدین کے حقوق 0
  • والدین کا اولاد کے حق میں بددعاکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   والدین کے حقوق 0
  • والدین کی خدمت کس کی ذمے داری ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   والدین کے حقوق 0
  • والدہ کو" حجِ کعبہ "کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   والدین کے حقوق 0
  • داڑھی رکھنے پر والدہ کی نافرمانی ہوتی ہے

    یونیکوڈ   اسکین   والدین کے حقوق 0
  • بیٹے کے نافرمانی کی وجہ سے سسر بہو سے زیورات واپس لے سکتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   والدین کے حقوق 0
  • نافرمان بیوی اور اولاد کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • تبلیغی جماعت میں جانے کیلئے ملازمت سے استعفیٰ دینا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • نافرمان اولاد کو عاق کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • والدین کے ساتھ سخت رویہ رکھنا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • معمر والد کی دوسری شادی اور نان و نفقہ سے متعلق

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • اسلام میں خدمتِ والدین کا مقام

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • بیٹوں کی موجودگی میں شادی شدہ بیٹی پر والدین کی خدمت کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • کیا بچوں کی شادی میں دادا دادی کی مرضی کا خیال رکھنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • والدہ کی وفات کے بعد ان کی مرضی کے خلاف پسند کی شادی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • والدہ کی خدمت بیٹوں اور بیٹیوں میں سے کس کے ذمہ ہے؟

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • کاروبار اور حصولِ تعلیم کے لیے والدین سے الگ ہونا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • کیا والد اپنی بالغ اولاد کو کسی سے تحفہ وغیرہ لینےسے منع کرسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 1
  • بیٹے کا والد سے جدا ہونا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • بیٹے کا والدہ کو باہر ملک اپنے ساتھ نہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • والد کے گناہوں کی وجہ سے ان سے بات نہ کرنا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • Ruling of behavior with fathers wife after father is passed away

    یونیکوڈ   انگلش   والدین کے حقوق 0
  • گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے بیٹےکے لئے ماں سے الگ ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • والدین کو چھوڑ کر کسی اور شہر میں مقیم ہوکر شادی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
  • بیمار والدہ پر دوائی کھلانے کیلئے سختی کرنا

    یونیکوڈ   والدین کے حقوق 0
Related Topics متعلقه موضوعات