خلع

یکطرفہ عدالتی خلع کی ڈگری کا شرعی حکم

فتوی نمبر :
93030
| تاریخ :
2026-03-08
معاملات / احکام طلاق / خلع

یکطرفہ عدالتی خلع کی ڈگری کا شرعی حکم

خلع کا کیس شوہر کے خلاف دائر کیا گیا ہے۔ عدالت کی طرف سے نوٹس جاری ہو چکے ہیں اور اب فیصلہ آنے والا ہے۔ شوہر نے طلاق نہیں دی اور کہا کہ عدالت جا کر خلع لے لو۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت مسئولہ مىں اگر شوہر بىوى كے تمام حقوق (نان نفقہ وغيره ) ادا كر رہا ہو اور عورت بلا كسى شرعى عذر كے شوہر سے علىحدگى حاصل كرنے كىلئے عدالت كا راستہ اختيار كر رہى ہو تو ايسى صورت مىں اس طرح كا ىكطرفہ خلع شرعاً معتبر نہىں اور اس سے نكاح بھى ختم نہىں ہوگا، بلكہ بدستور برقرار رہے گا، چنانچہ اس خلع كى بنىاد پر عورت كىلئے كسى دوسرے جگہ نكاح بھى شرعاً جائز نہىں، جس سے اختراز لازم ہے.

مأخَذُ الفَتوی

کما فی أحکام القرآن للجصاص: قال أصحابنا إنهما لا يجوز خلعهما إلا برضى الزوجين فقال أصحابنا ليس للحكمين أن يفرقا إلا برضى الزوجين لأن الحاكم لا يملك ذلك فكيف يملكه الحكمان وإنما الحكمان وكيلان لهما أحدهما وكيل المرأة والآخر وكيل الزوج في الخلع ( الی قوله ) وكيف يجوز للحكمين أن يخلعا بغير رضاه ويخرجا المال عن ملكها الخ (ج:2، ص: 239-240-241، ط: دار الكتب العلمية بيروت-لبنان)
وفی الحیلة الناجزة: وأما المتعنت الممتنع عن الاتفاق ففی مجموع الأمیر ما نصه: (وإن منعها نفقة الحال (إلى قوله) فلها القیام فان لم یثبت عسره انفق أو طلق، وإلا طلق علیه، قال محشيه: أی طلق عليه الحاکم من غیر تلوم الخ (ص: 227) ( ضوء الشموع شرح المجموع للأمير محمد السنباوي المالكي، باب النفقة، ج: 2، ص: 541، ط: دار يوسف بن تاشفين، مكتبة الإمام مالك موريتانيا، نواكشوط )

واللہ تعالی اعلم بالصواب
قاضی محمد اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 93030کی تصدیق کریں
0     124
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • خلع لینے کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   اسکین   خلع 3
  • خلع کے بدلے پوراحق مہرمعاف ہوگا یا آدھا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خلع 2
  • کورٹ کی یکطرفہ خلع کی ڈگری کے بعد میاں بیوی کا ساتھ رہنے کے لئے رجوع کرنا

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی بنیاد پر عدت میں بیٹھنا

    یونیکوڈ   خلع 1
  • کورٹ سے تنسیخ نکاح کی ڈگری لینے کے بعد دوبارہ نکاح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 1
  • کیا شوہر کے مارپیٹ کی وجہ سے بیوی خلع لے سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   خلع 0
  • مروجہ یکطرفہ عدالتی خلع کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • کیا خلع کے بعد عورت اپنے زیور اور حق مہر کا مطالبہ کرسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • خلع کی صورت میں بیوی سے حق مہر اور دیگر گفٹ کردہ اشیاء واپس لینے کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 1
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کے بعد رجوع کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   خلع 0
  • باہمی رضامندی سے ہونے والے" خلع"کی حیثیت

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کے بعد دوبارہ شوہر کے پاس جانا

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • بیوی کا غلط الزامات لگا کر کورٹ سے یکطرفہ خلع کی ڈگری حاصل کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   خلع 1
  • اگر شوہر نہ طلاق دے اور نہ گھر بسائے تو یکطرفہ خلع سے نکاح ختم ہوجائے گا ؟

    یونیکوڈ   خلع 0
  • یکطرفہ عدالتی خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کے بعدکیے گئے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • حقوق ادا نہ کرنے والے شوہر سے چھٹکارے کا طریقہ

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 1
  • خلع کے متعلق حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • شوہر کی رضامندی کے بغیر عدالتی خلع حاصل کرنا

    یونیکوڈ   خلع 1
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
Related Topics متعلقه موضوعات