میں یوکے میں رہتا حو
میرا سوال یہ ہے کے اگر ایکزام (exam )میں حضرت ایسا یعنی (جیسوس) jesus کے بارے میں سوال حو جیسے کے جیسوس کب فوت ہوئے جوہ کے ہمارے نزدیک سائی نہیں- کیا یہ شرک اور کفر ہے- جب کے نیت ہماری ساہی حو کی لیکن پاس ہونے کے لیے جواب وہی دینا حو کا جوہ انکے مذہب کے مطابق ہے
سائل اگر ان كے مذهب كے مطابق ان كي كتاب كا حواله دیتے ہوئے يوں لكھديں ان كے مطابق يه معامله اس طرح هے تو يه ناجائز نهيں ۔
لما في القرأن الكريم
{ وَقَوْلِهِمْ إِنَّا قَتَلْنَا الْمَسِيحَ عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ رَسُولَ اللَّهِ وَمَا قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ وَلَكِنْ شُبِّهَ لَهُمْ وَإِنَّ الَّذِينَ اخْتَلَفُوا فِيهِ لَفِي شَكٍّ مِنْهُ مَا لَهُمْ بِهِ مِنْ عِلْمٍ إِلَّا اتِّبَاعَ الظَّنِّ وَمَا قَتَلُوهُ يَقِينًا (157) بَلْ رَفَعَهُ اللَّهُ إِلَيْهِ وَكَانَ اللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًا (158)} [النساء: 157، 158]
غصہ میں قرآنِ کریم زمین پر پٹخنے کا حکم، اور حالت حیض زبردستی پیچھے کے راستہ صحبت کرنے کا حکم
یونیکوڈ ایمان 7امام ابو حنیفہ کے نظریے کہ" ایمان تصدیقِ قلبی کا نام ہے"کی وجہ سے ان پر فرقہ مرجئہ میں سے ہونے کا الزام
یونیکوڈ ایمان 1اگر کسی شخص تک نبی آخر الزمان کی خبر نہ پہنچی ہو تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟اور جس کی قسمت میں ہدایت نہ ہو وہ کیوں گناہ گار ہوگا؟
یونیکوڈ ایمان 1اللہ تعالیٰ ہربندہ مؤمن کے دل میں موجود ہیں کا مطلب اور اچھی یا بری سوچ اللہ کی طرف سے ہونے کا مطلب
یونیکوڈ ایمان 1