داؤد فیملی تکافل میں حصہ لینا کیسا ہے ؟ اس کی حاصل شدہ رقم حلال ہے؟ اس میں نوکری کیسا ہے ؟
واضح ہو کہ داؤد فیملی تکافل کے بارے میں ہمیں مکمل معلومات نہیں ہیں، اس لئے اگر سائل داؤد فیملی تکافل کا پورا طریقہ کار اور معلومات فراہم کر دے تو اس پر غور و فکر کے بعد اس کے حکمِ شرعی سے بھی آگاہ کیا جا سکتا ہے۔
ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا
یونیکوڈ انشورنس یا بیمہ پالیسی 0