میرا سوال یہ ہے کہ ”تکافل اخوتی جو لائف انشورنس پروگرام“ ،اسلامک بینکاری میں ہے کیا یہ جائز ہے یا نا جائز ؟ قرآن ، حدیث یا فقہ حنفی کی مستند کتابوں جیسے فتح القدیر ، فتاوی شامی وغیرہ سے مدلل جواب دیجئے ۔ جزاک اللہ ۔
اسلامک بینکوں میں رائج تکافل امداد باہمی اور تبرع و احسان کے اصول و ضوابط پر مشتمل ہونے کی وجہ سے شرعاً جائز ہے۔ مزید معلومات کے لئے ”تکافل انشورنس کا اسلامی طریقہ “ مؤلفہ حضرت مولانا اعجاز احمد صمدانی کا مطالعہ مفید رہے گا۔
ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا
یونیکوڈ انشورنس یا بیمہ پالیسی 0