میری ہمشیرہ کو بتاریخ 2011 - 1 - 1 کو طلاق ہو چکی ہے لیکن وہ 2010 - 10 - 31 سے اپنے والدین کیسا تھ رہ رہی ہے، برائے کرم مجھے بتائیں کہ اسکی عدت کی مدت کتنی ہے ؟ اسکی عدت کسی تاریخ سے شروع ہوگی؟ اور اسکی عدت کب پورکی ہوگی؟
اس کی عدت وقت طلاق سے شروع ہوگی، اور حاملہ نہ ہونے کی صورت میں تین ماہواریاں پوری ہونے تک جاری رہے گی۔
كما في الهداية : وإذا طلق الرجل إمرأته طلاقا بائنا أو رجعيا أو وقعت الفرفة بينهما بغير طلاق و هي حرة ممن تحيض بعد تها ثلثه اقراء الخ (2/422)۔واللہ اعلم بالصواب
بیوی کا پانچ سال شوہر سے علیحدہ رہنے کےبعد طلاق ہو جانے کی صورت میں عدت گرازنا لازم ہے؟
یونیکوڈ احکام عدت 0