کیا انشورنس کروانا جائز ہے ؟ اگر جائز ہے تو E.F.U کمپنی کیسی رہےگی؟
مروّجہ انشورنس کمپنیوں کا طریقِ کار چونکہ ربا و قمار اور غرر پر مشتمل ہوتا ہے ، اس لئے ان کی کسی پالیسی لینے کی شرعاً اجازت نہیں ، اس سے احتراز لازم ہے۔
البتہ اگر اس قسم کی پالیسی لینا ہی مقصود ہو تو پھر ”پاک قطر فیملی تکافل کمپنی “کے ذریعہ بقدرِ ضرورت پالیسی لے سکتے ہیں کہ ان کا نظام ربا و قمار اور غرر سے پاک ہے، اور یہ کمپنی معتمد علماءِ دین کی نگرانی میں کام کر رہی ہے۔ اور یہ انشورنس کا جائز متبادل بھی ہے۔
ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا
یونیکوڈ انشورنس یا بیمہ پالیسی 0