پاک قطر فیملی تکافل لمیٹڈ جس کے شریعہ بورڈ چیئرمین مفتی محمد تقی عثمانی صاحب ہیں، یہ اسلامی کمپنی ہے ؟ قطر نیشنل بنک، اموال گروپ ، اور F.W.U گروپ یہ سب کنویشنل (غیر اسلامی) کمپنیاں ہیں، یہ کمپنیاں پاک قطر تکافل کی شیئر ہولڈرز نہیں، کیا پاک قطر تکافل اسلامی کمپنی ہے؟
واضح ہو کہ پاک قطر فیملی تکافل کا طریقہ کار ربا، قمار اور غرر پر مبنی نہیں، بلکہ امداد ِباہمی اور تبرع کے اصول وضوابط پر مبنی ہے اور یہ انشورنس کا جائز نعم البدل ہے جو بلاشبہ جائز و درست ہے، اس لئے اس کی Share,n care یا Share,n care plus پالیسی وغیرہ لینے اور اس میں انویسٹمنٹ کرنے میں کوئی قباحت نہیں۔
ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا
یونیکوڈ انشورنس یا بیمہ پالیسی 0