السلام علیکم! اگر کوئی شخص رشتہ کرنے سے پہلے استخارہ کرنا بھول جائے اور رشتہ طے ہونے کے بعد استخارہ کرنا چاہیں،تو کیا ہم کر سکتے ہیں؟
کسی کام سے قبل اس سے متعلق استخارہ کرنا شرعاً کوئی لازم نہیں، بلکہ بہتر اور مستحب عمل ہے، لہٰذا اگر باہمی خاندانی مشورہ سے رشتہ طے کر لیا ہے، تو اب استخارہ کی ضرورت نہیں، بلکہ محض اس رشتہ کی بہتری کے لئے دعاؤں کا ہی اہتمام کیا جائے ۔
نیک عمل مکمل کرنے سے قبل اگر نیت خالص کر لی جائے تو وہ عمل ریاکاری میں شمار ہوگا یا نہیں؟
یونیکوڈ استخارہ 0کتنا علم حاصل کرنا فرض ہے؟ نیز فحش باتوں اور ناجائز امور کا گناہ کب تک ملتا رہے گا؟
یونیکوڈ استخارہ 0غیر مسلموں کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھنا تو حرام البتہ اتفاقا ساتھ کھانا بہ امرِ مجبوری جائز ہے
یونیکوڈ استخارہ 0برکت کے لیے طلباء اور علماء کو گھر لے جا کر دعا اور قرآن بخشوانا اور کھانا کھلانا
یونیکوڈ استخارہ 0