کیا استخارہ کسی اور سے کروا سکتے ہیں یا خود کرنا ہوتا ہے اور دوسروں سے جو استخارہ کرواتے ہیں وہ جائز ہے یا نہیں؟
استخارے کا بہتر و مستحب طریقہ یہ ہے کہ بذاتِ خود کیا جائے، جیسا بہشتی زیور،حصنِ حصین اور مسنون دعاؤں کی کتب میں بخوبی تفصیل کے ساتھ درج ہے، تاہم اگر خود سے کچھ سمجھ نہ آتا ہو،تودوسرے سے کروانے کی بھی گنجائش ہے۔
نیک عمل مکمل کرنے سے قبل اگر نیت خالص کر لی جائے تو وہ عمل ریاکاری میں شمار ہوگا یا نہیں؟
یونیکوڈ استخارہ 0کتنا علم حاصل کرنا فرض ہے؟ نیز فحش باتوں اور ناجائز امور کا گناہ کب تک ملتا رہے گا؟
یونیکوڈ استخارہ 0غیر مسلموں کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھنا تو حرام البتہ اتفاقا ساتھ کھانا بہ امرِ مجبوری جائز ہے
یونیکوڈ استخارہ 0برکت کے لیے طلباء اور علماء کو گھر لے جا کر دعا اور قرآن بخشوانا اور کھانا کھلانا
یونیکوڈ استخارہ 0