اسٹیٹ لائف کی ایک پالیسی ہے، جو کہ سدا بہار کے نام سے ہے ،اسٹیٹ لائف کا کہنا ہے کہ ہم اس انویسمنٹ سے رائل اسٹیٹ کا کام کرتے ہیں، بلڈنگ بنا کرکرائے پر دیتے ہیں،دو سو روپے اسکوائر فٹ اس کی آمدنی کو پالیسی ہولڈر میں تقسیم کر دیتے ہیں، کیا یہ پالیسی جائز ہے ؟یا سود کے زمرے میں آتی ہے۔ براہ کرم مجھے اس کا فتوی ارسال فرمائیں ۔
اگر چہ اسٹیٹ لائف کی تمام پالیساں سود اور جوائے پر مبنی ہیں، تاہم اگر مذکور کمپنی نے ایسی پالیسی بنائی ہو جس میں شراکت یا مضاربت کی بنیاد پر پالیسی ہولڈروں سے رقم لی جاتی ہو تو اس کا معاہدہ و وغیرہ دیگر تفصیلات اگر بھیج دی جائیں تو اس پر مکرر غور کیا جا سکتا ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا
یونیکوڈ انشورنس یا بیمہ پالیسی 0