گناہ و ناجائز

کسی کاوائے فائے بغیر اجازت کے استعمال کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
16208
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / گناہ و ناجائز

کسی کاوائے فائے بغیر اجازت کے استعمال کرنے کا حکم

کیا کسی کے وائے فائے کو استعمال کرنا گناہ ہے؟ اگر اس کے سگنل آپ کے موبائل پر آرہے ہوں ، اس شخص نے پاس ورڈ نہیں لگایا ہے، البتہ لگا سکتا ہے اس کی ڈیوائس ضرور اس ک اطلاع دیتی ہوں گی کہ کوئی آپ کے وائے فائے کو استعمال کر رہا ہے، میں نہیں جانتا کہ کون سے گھر سے سگنل آرہے ہیں، اس لئے میں اس تک نہیں پہنچ سکتا، اب میں کیا کروں؟ کیا یہ حرام ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر دوسرے کا " وائے فائے " استعمال کرنے سے اس کے کام میں خلل واقع ہوتا ہو اور اس کی طرف سے اجازت بھی نہ ہو تو یہ شرعاً بھی جائز نہیں ۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي شرح المجلة للأتاسي : لا يجوز لأحد أن يتصرف في مال الغیر بلا إذنه اھ ( ۱/ ۲۶۲، المادہ: ۹۶) والله أعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ہدایت اللہ ولی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 16208کی تصدیق کریں
0     270
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات