کیا میرے لئے اپنے یا اپنے بچوں کے مستقبل کاانشورنس پالیسی کرانا جائز ہے؟
انشورنس کی مروّجہ تمام اقسام جوا ، قمار اور سود پر مبنی ہونے کی بناء پر نا جائز اور حرام ہیں اور اس سے احتراز لازم ہے ۔
ففي حاشية ابن عابدين: تحت (قوله وكل أنواع الكسب إلخ) أي أنواعه المباحة، بخلاف الكسب بالربا والعقود الفاسدة ونحو ذلك اھ(6/ 462)۔
ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا
یونیکوڈ انشورنس یا بیمہ پالیسی 0