گناہ و ناجائز

کیاعیسائی لڑکی سے زنا کرنے پر انسان اسلام سے خارج ہو جاتا ہے؟

فتوی نمبر :
21474
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / گناہ و ناجائز

کیاعیسائی لڑکی سے زنا کرنے پر انسان اسلام سے خارج ہو جاتا ہے؟

السلام علیکم! مفتی صاحب کیا کسی عیسائی لڑکی سے زنا کرنے سے انسان اسلام سے خارج ہو جاتا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

عیسائی عورت کے ساتھ زنا کرنا بھی کبیرہ گناہ ہے جس پر بصدق دل توبہ واستغفار لازم ہے، مگر اس کی وجہ سے بندہ دائرہ اسلام سے نہیں نکلتا۔

مأخَذُ الفَتوی


واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمدصابرمطیع الرحمن عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 21474کی تصدیق کریں
0     22
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات