حضرت مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ میں اگر انکم ٹیکس دینے سے بچنے کیلئے انشورنس کراؤں تو کیسا ہے؟
اگر انشورنس کروانے کی وجہ سے حکومت کے ناجائز اور ظالمانہ ٹیکس میں کمی ہو سکتی ہے، تو ضرورت کے طور پر انشورنس کرانے کی اجازت ہو گی، مگر ان حالات میں بھی انشورنس کرانے کی صورت میں نفع کے نام سے جو زائد رقم ملتی ہے، اس کا لینا جائز نہیں، البتہ اصل رقم جو قسطوں کی صورت میں جمع کروائی ہے، اس کو وصول کرنا جائز ہے۔
ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا
یونیکوڈ انشورنس یا بیمہ پالیسی 0