گناہ و ناجائز

میزان بینک پاکستان میں اکاونٹ کھلوانے کی شرعی حیثیت

فتوی نمبر :
24900
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / گناہ و ناجائز

میزان بینک پاکستان میں اکاونٹ کھلوانے کی شرعی حیثیت

میزان بینک پاکستان میں اکاونٹ کھلوانا حلال ہے یا حرام ؟ جبکہ مفتی محمد تقی عثمانی صاحب بھی اس بینک کے ایڈوائزری بورڈ کے بڑے ہیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ہماری معلومات کے مطابق میزان بینک کے اکثر و بیشتر معاملات بظاہر شرعی تقاضوں کو مد نظر رکھ کر انجام دیے جاتے ہیں، اس لئے سائل کے لئے اس میں اکاونٹ کھلوانا درست ہے -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حسین احمد خان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 24900کی تصدیق کریں
0     382
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات