احرام کے مسائل

سلے ہوئے کپڑوں میں احرام کی نیت کرنا

فتوی نمبر :
26635
| تاریخ :
2015-10-18
عبادات / حج و عمرہ / احرام کے مسائل

سلے ہوئے کپڑوں میں احرام کی نیت کرنا

ہمارے سارے دوست سعودی حکومت کی پابندی کی وجہ سے میقات سے بغیر احرام کے داخل ہوتے ہیں ،اور وہیں جاکر ہی احرام باندھتے ہیں ،تو مفتی محمد شفیع صاحب کے رسالہ " احکامِ حج " میں نظر سے گزرا کہ اگر کوئی سلے ہوئے کپڑوں میں تلبیہ اور نیت کرلے اور ایک دن سے کم میں وہ احرام کی چادریں پہن لے تو دم نہیں بلکہ صدقۃ الفطر کی مقدار صدقہ کرلے ،تو اس کے بارے میں آپ حضرات کی کیا رائے ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کے دوست اگر سلے ہوئے کپڑوں میں احرام کی نیت کرکے تلبیہ پڑھ لیں اور ایک دن سے کم میں وہ احرام کی چادریں بھی پہن لے تو اگرچہ صدقۃ الفطر کی مقدار صدقہ کرنے کی صورت میں شرعاً ان کا حج درست ہوجائے گا، لیکن ملکی قانون کی مخالفت کی وجہ سے گناہ گار ہوں گے ،لہٰذا بلا وجہ قانون کی مخالفت کرنے سے احتراز چاہئیے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار : باب الجنايات : الجناية هنا ما تكون حرمته بسبب الإحرام أو الحرم، وقد يجب بها دمان أو دم أو صوم أو صدقة (إلی قوله)(أو لبس مخيطا) لبسا معتادا، ولو اتزره أو وضعه على كتفیه لا شيء عليه (أو ستر رأسه) بمعتاد إما بحمل إجانة أو عدل فلا شيء عليه (يوما كاملا) أو ليلة كاملة، وفی الأقل صدقة اھ (2/547)۔
و فیه أیضاً : (ومن دعاه الإمام إلى ذلك) أي قتالهم (افترض عليه إجابته) لأن طاعة الإمام فیما ليس بمعصية فرض فكيف فیما هو طاعة اھ (2/264)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 26635کی تصدیق کریں
0     796
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حالتِ احرام میں عذر کی بنا ء پر جوتا پہننا

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 17
  • جدہ میں عارضی رہائش پذیر حج کا احرام کہاں سے باندھے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 0
  • امیگریشن آفیسر کا ہاتھوں میں سینیٹائزر لگوانا

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 0
  • احرام کی حالت میں ناخن کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 1
  • کیا حالتِ احرام میں بالوں کا گرنے کی وجہ سے دم لازم ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 1
  • حالت احرام میں آدمی اپنا حلق یا قصر خود کرسکتاہے؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • ایک ہی احرام کے ساتھ ایک سے زائد عمرے کیے جاسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • دوسرے عمرے کے لیے مسجد عائشہ سے احرام باندھنا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 2
  • حالتِ احرام میں عذر کی بنا ء انڈرویئر پہننا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • حالتِ احرام میں غلافِ کعبہ کو چھونا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • نابالغ بچے کا بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہونا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 2
  • حالتِ احرام میں خوشبو دار صابن استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • احرام کی حالت میں سگریٹ پینا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • عمرہ یا حج میں حاجی خود حلق کرسکتاہے

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • طائف کی زیارات سے ہو کر مکہ شریف آنے والے کا احرام کے بغیر میقات سے گزرنا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • Ruling on wearing Ihram on transit at Jeddah while travelling to another countryا

    یونیکوڈ   انگلش   احرام کے مسائل 0
  • جدہ جاتے ہوئے احرام سے بچنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • احرام کی حالت میں ٹشو اور صابن کا استعمال

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • براستہ دبئی عمرہ کرنے والا احرام کہاں سے باندھے ؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 1
  • جدہ سے عمرہ کی ادائیگی کی صورت میں احرام کے مسائل

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • احرام کی حالت میں چہرہ پر نقاب لگے رہنے کا حکم

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • مکہ میں مقیم شخص حج کا احرام کہاں سے باندھے ؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • تھکن کی وجہ سے احرام کی چادر اتار کر سونا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 3
  • احرام کی حالت میں کس طرح کی چپل پہن سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • کیا حاجی سے مشت زنی کا ارتکاب ہوجانے سے حج فاسد ہوجائیگا؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
Related Topics متعلقه موضوعات