گناہ و ناجائز

کرسچن تہذیب سے متعلق تہوار میں شرکت کا حکم

فتوی نمبر :
27270
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / گناہ و ناجائز

کرسچن تہذیب سے متعلق تہوار میں شرکت کا حکم

میری بھتیجی جو ایک کرسچن اسکول میں پڑھتی ہے، جہاں مسلمان طالب علموں کو مسلمان اساتذہ پڑھاتے ہیں، وہاں ایک پروگرام ہے جو کرسچن تہذیب سے متعلق ہے، کیا اس پروگرام میں جانا جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

غیر مسلموں کے مذہبی تہوار اور تہذیب سے متعلق تقریب میں شرکت کرنا جائز نہیں اس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی شرح فقه الاکبر: ومن خرج إلی السدة: أی مجتمع اهل الکفر فی یوم النوروز کفر لأن فیه اعلان الکفر وکأنه اعانهم علیه الخ. (۱۸۶)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 27270کی تصدیق کریں
0     602
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات