گناہ و ناجائز

ٹی وی کے ذریعے دنیاوی معلومات حاصل کرنا

فتوی نمبر :
2987
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / گناہ و ناجائز

ٹی وی کے ذریعے دنیاوی معلومات حاصل کرنا

سوال یہ ہے کہ آج کل دور میڈیا کا دور ہے، اور حالات تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں، تو کیا ایسے وقت T,V کے ذریعے دنیا کی معلومات حاصل کرسکتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

دوسرے ذرائع سے چونکہ بخوبی یہ معلومات ہوسکتی ہیں، اس لیے محض ان معلومات کو بنیاد بنا کر گھر میں ٹی وی داخل کرنے سے احتراز چاہیے، کیونکہ اس کا انجام فحاشی کی صورت میں ہی برآمد ہوتاہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی تکملة فتح الملھم: التلفیزیون ولفدیو فلاشک فی حرمة استعمالھا بالنظر الی مایشتملان علیہ من المنکرات الکثیر من الخلاعة والجون الکشف عن النساء المتبرجات او العاریات وما الی ذالک من اسباب الفسوق الخ (4/164)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 2987کی تصدیق کریں
0     13
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات