احکام رمضان

دودھ پلانے والی عورت کے لئے روزوں کا حکم

فتوی نمبر :
44841
| تاریخ :
عبادات / روزہ و رمضان / احکام رمضان

دودھ پلانے والی عورت کے لئے روزوں کا حکم

السلام علیکم!
میری بیٹی ایک ماہ کی ہے،اور میری فیڈ پر ہے؟ اس گرمی میں جب ہرفیڈ سے پہلے پانی پینا پڑتا ہے،اور بار بار کچھ کھانا بھی پڑتا ہے،تو ایسے میں رمضان کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا دودھ پلانے والی ماں روزہ چھوڑ سکتی ہے؟ بعد میں قضا کر لے گی ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائلہ کے روزہ رکھنے کی وجہ سے خود اس کی،یا بچی کی صحت پر کوئی فرق نہ پڑتا ہوتو ان کو روزہ رکھنا لازم ہے، تاہم اگر بچی کے دودھ میں فرق آتا ہو،اور بچی کو دودھ پلانے کی کوئی متبادل صورت بھی نہ ہوتو اس مجبوری کی صورت میں بوقتِ ضرورت روزہ نہ رکھنے کی گنجائش ہے، تاہم بعد میں اس کی قضا لازم ہوگی۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الدر المختار: فصل في العوارض المبيحة لعدم الصوم وقد ذكر المصنف منها خمسة (المسافر) (أو حامل أو مرضع)أما كانت أو ظهرا على ظاهر(خافت بغلبة الظن على نفسها أو ولدها)( إلى قوله) (الفطر) يوم العذر إلا السفر كما سيحي. (وقضوا) لزوما (ما قدروا بلا فدية)اھ (2/421)
وفي فقه الاسلامي:يباح للحامل والمرضع الافطار اذا خافتا على انفسهما أو على الولد سواء اكان الولد ولداً لمرضعة ام لا(إلى قوله)(واذا افطرتا وجب القضا دون الفدية عند الحنفية اھ(2/647)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
کاشف محمود اسلم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 44841کی تصدیق کریں
0     1210
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مضطر کو خون دینے کی وجہ سے روزہ توڑنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام رمضان 0
  • سحری کے وقت لوگوں کو جگانے کے لئے سائرن بجانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام رمضان 1
  • غیر مسلم سےچندہ کرکے افطارپارٹی کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام رمضان 0
  • سعودیہ میں روزے رکھنے والا پاکستان آکر عید کس دن کرے

    یونیکوڈ   انگلش   احکام رمضان 4
  • دبئی سے پاکستان سفر کرنے میں روزہ چھوڑنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان اور غیر رمضان میں وتر کا مستحب وقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • قبض کے مریض کے لئے رمضان المبارک کے روزے چھوڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رات کو روزے کی نیت کرکے صبح توڑ دینے سے کفارے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان کے آخری عشرے میں, کسی طاق رات کو محفل منعقد کرنے کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ماہواری کا خون دس دن سے بھی زیادہ ہوجانے پر نماز وروزے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • کیاگرمی کی وجہ سے جان بوجھ کر روزہ چھوڑنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان کے مہینے میں سعودیہ سے پاکستان آنے والا شخص عید کب منائے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • روزے کی نیت کیسے کی جائے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • روزہ دار اگر بھول سے کچھ کھا پی رہا ہوتو اس کو یاد دلانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ذیابیطس کے مریض کے لئے روزہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دوسرے کی جان بچانے کی خاطر روزہ توڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان میں شیاطین اور جنوں کے جکڑے جانے کے بارے میں سوال

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ختمِ قرآن کے موقع پر عورتو ں کو شرکت کی دعوت دینا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • شوگر کے مریض کا شوگر زیادہ ہونے کی وجہ سے روزہ نہ رکھنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دورانِ سفر روزہ رکھنے نہ رکھنے کے بارے میں حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • جو عورت حمل سے ہو اس کے لیے روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دودھ پلانے والی عورت کے لئے روزوں کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • کینسر کے مریض کے لئے روزہ چھوڑنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان اور عید کے لئے رؤیتِ ہلال کا حکم مان کر روزہ رکھنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دانت میں درد کی صورت میں روزہ توڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
Related Topics متعلقه موضوعات