احرام کے مسائل

امیگریشن آفیسر کا ہاتھوں میں سینیٹائزر لگوانا

فتوی نمبر :
30837
| تاریخ :
2020-06-10
عبادات / حج و عمرہ / احرام کے مسائل

امیگریشن آفیسر کا ہاتھوں میں سینیٹائزر لگوانا

میں گزشتہ سال عمرہ کے لئے احراباندھ کر نیت کر کے جہاز میں سفر شروع کیا اور جب جدہ ایئر پوٹ پر اترا تو امیگریشن (چیکنگ) کے مراحل فے گزرنا ہو جس میں امیگریشن آفس نے فنگر پر نٹ صحیح اسکین نہ ہو نے پر میری ہاتھوں پر سنینٹائزر ڈال دی اور اس عمل کو مکمل کر دیا جس کے بعد مجھے احساس ہو اکہ اسمیں خوشبو ہے اور مجھے جس سے ہاتھوں میں مہک آنے لگی کیا مجھے پے دم واجب ہے؟ اور اسکا کیا طریقہ ہونا چاہئے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

فنگر پرنٹ صحیح اسکین نہ ہو نے کے وجہ سے امیگریشن والوں کا سائل کے ہاتھوں پر سینیٹائزر ڈالنے کے وجہ سے سائل پر کوئی دم لازم نہیں آیا اس کئے بلا وجہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی غینۃ الناسک: فان طیب عضوا کبیرا کاملا من اعضائہ فما زاد کالراس والوجہ واللحیۃ والفم والساق والفخذ والعضد والید والکف ونحو ذلک فعلیہ دم وان غسلہ من ساعتہ وفی اقلہ ولوا کثرہ صدقۃ کذا فی المتون وفی حکم اقلہ العضو الصغیر کالا نف والا ذن والعین والا صبع والشارب ثم ھذا اذاکان الطیب قلیلا لان العبرۃ حینئذ بالعضولا باطیب فان کثیرا فی اقلہ الخ (۱۳۰)۔
وفی الھندیۃ: فیما یجب بالطیب والتدھن الطیب کل شیء لہ رائحۃ مستلذۃ ویعدہ العقلاء طیباکذا فی السراج الوھاج قا ل أصحا بنا الأ شیاء التی تستعمل فی البدن علی ثلاثۃ أنواع نوع ہو طیب محض معد للتطیب بہ کا لمسک والکا فور ولعنبر وغیر سلک تھب بہ الکفارۃ علی أی وھہ استعمل حتیقالوا الوادی عینہ بطیب طجب علیہ الکفارۃونوع لیس بطیب بنفسہ ولا فیہ معنی الطیب ولا یصیر طیبا بوجہ ما کالشحم فسواء أکل أودھن أو جعل فی شقاق الرجل لا تجب الکفارۃ ونوع لیس بطیب بنفسہ ولکنہ أصل للطیب یستعمل علی وجہ التطیب ویستعمل علی وجہ الدواء کالزیت والشیرج ویعتبر فیہ الا ستعمال فان استعمل استعمال الأ دھانفی البدن یعطی لہ حکم الطیب وان استعمل فی ما کول أو شقاق رجل لا یعطی لہ حکم الطیب کذا فی البدائع ولا فرق فی المنع بین بدنہ وازارہ وفراشہ کذا فی فتح القدیر فاذا استعمل الطیب فان کان کثیرا فاحشا ففیہ الدم وان کان قلیلا ففیہ الصدقۃ کذا فی المحیط واختلف المشایخ فی الحد الفاصل بین القلیل والکثیر فبعض مشایخنا اععتبرواالکثرۃ بالعضو ا کبیر نحو الفخذ والساق وبعضہم اعتبروا الکثرۃ بربع العضو الکبیر الخ (ج۱؍۲۴۰)
وفی غنیۃ الناسک:الاول القدر وھوایکون نصف صاع من برا ودقیقہ اوسویقہ اوصاعامن شعیر اودقیقہ اوسو یقہ اوتمر اوزبیب فلا یجوز اول منہ ولا اکثر فان تصدق بہ فالکل فی الاولی الخ (ج؍۱۴۱) واللہ اعلم باالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 30837کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حالتِ احرام میں عذر کی بنا ء پر جوتا پہننا

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 18
  • جدہ میں عارضی رہائش پذیر حج کا احرام کہاں سے باندھے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 0
  • امیگریشن آفیسر کا ہاتھوں میں سینیٹائزر لگوانا

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 0
  • احرام کی حالت میں ناخن کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 1
  • کیا حالتِ احرام میں بالوں کا گرنے کی وجہ سے دم لازم ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احرام کے مسائل 1
  • حالت احرام میں آدمی اپنا حلق یا قصر خود کرسکتاہے؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • ایک ہی احرام کے ساتھ ایک سے زائد عمرے کیے جاسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • دوسرے عمرے کے لیے مسجد عائشہ سے احرام باندھنا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 2
  • حالتِ احرام میں عذر کی بنا ء انڈرویئر پہننا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • حالتِ احرام میں غلافِ کعبہ کو چھونا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • نابالغ بچے کا بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہونا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 2
  • حالتِ احرام میں خوشبو دار صابن استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • احرام کی حالت میں سگریٹ پینا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • عمرہ یا حج میں حاجی خود حلق کرسکتاہے

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • طائف کی زیارات سے ہو کر مکہ شریف آنے والے کا احرام کے بغیر میقات سے گزرنا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 1
  • Ruling on wearing Ihram on transit at Jeddah while travelling to another countryا

    یونیکوڈ   انگلش   احرام کے مسائل 0
  • جدہ جاتے ہوئے احرام سے بچنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • احرام کی حالت میں ٹشو اور صابن کا استعمال

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • براستہ دبئی عمرہ کرنے والا احرام کہاں سے باندھے ؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 1
  • جدہ سے عمرہ کی ادائیگی کی صورت میں احرام کے مسائل

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • احرام کی حالت میں چہرہ پر نقاب لگے رہنے کا حکم

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • مکہ میں مقیم شخص حج کا احرام کہاں سے باندھے ؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • تھکن کی وجہ سے احرام کی چادر اتار کر سونا

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 3
  • احرام کی حالت میں کس طرح کی چپل پہن سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
  • کیا حاجی سے مشت زنی کا ارتکاب ہوجانے سے حج فاسد ہوجائیگا؟

    یونیکوڈ   احرام کے مسائل 0
Related Topics متعلقه موضوعات